حج کیسے کریں۔۔؟؟؟
حج افراد کا طریقہ کیا ہے اور وہ کون کر سکتا ہے۔؟؟؟
🎙 : فضيلة الشيخ مفتي محمد عمر شفيق حجازي حفظه الله.
- اس کلپ میں مناسک حج ترتیب کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں'
- اہم اور ضروری مسائل حج آسان طریقے سے سمجھائے گئے ہیں۔
- حج افراد کا طریقہ اور اسکی تفصیلات بھی پیش کی گئی ہیں۔
حجاج کرام اس کو بغور سنیں اور اہم باتوں کو نوٹ فرمالیں اور دوسروں تک اس کو پہنچائیں۔
Негізгі бет Hajj Kaise Karen? Hajj-e-ifraad Ka Tariqa Kiya Hai, Aur Wo Kaun Karsakta Hai? Mufti Md Umar Hijazi
Пікірлер: 14