میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہر مومن مسلمان کو ضرورت مند کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@vloggerhnzla
3 ай бұрын
Ameen
@umma1hafiz
3 ай бұрын
Ameen
@usmayounis6608
3 ай бұрын
Aameen
@SidraImran-qk2je
3 ай бұрын
Allah apko khush rakhay
@miswaqas7143
3 ай бұрын
Ameen SumaAmeen ❤❤
@rahatwaqas
3 ай бұрын
اللہ پاک جلد سے جلد آپکو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے۔آمین
@fatimaaalijah6560
3 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے ۔۔۔آپ کا اپنا گھر ہماری خواہش ہے۔۔۔
@mrs.rabiaqazafi9676
3 ай бұрын
آپ کا خود کا گھر ضرور ہو گا انشاءاللہ۔
@mohammadfahadofficial2673
3 ай бұрын
Plz frnds sb se request hai hum sb mil k uzma baji ki support krain plz ALLAH pak sb ko ajar dayga inshaaALLAH uzma baji ka apna ghar ban jay jo log uzma baji ki video 10 ya 15 mint ki din main 1 dafa daikh lain jb tak unka apna ghar na ban jay ALLAH pak ap sb daikhnay walon❤ ko es jahan main apna ghar day and aglay jahan main bi ghar day ameen plz hum sb eak hath ho jatay hain jo jo sath dena chahain like kr dain ye comment
@Somiaimran177
2 ай бұрын
Inshallah 💞
@FaihanOryakhel
2 ай бұрын
میں عظمیٰ آپی کا ہر ولاگ دس مرتبہ تو دیکھتی ہی ہوں ہمیشہ کیونکہ میری خواہش ہے کہ انکا اپنا گھر ہو اور بہت جلد انکو اپنا گھر نصیب ہوگا ان شاءاللہ🤲
@MalikSagarIqbal
3 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کے بیٹے اور بیٹیاں کو نصیب اچھے کرے اللہ پاک اپ کو نیا گھر مبارک ہو امین ثم امین
@riffatmanzoor4627
3 ай бұрын
آپ کا نیا گھر ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہے ۔۔۔۔ انشاء اللہ آپ کا اپنا گھر بھی اللہ تعالیٰ دیں گے ۔۔۔ ❤🎉🎉🎉🎉
@sadiabano1542
3 ай бұрын
انشاءاللہ اللہ تعالٰی آپ کی یہ خواہش بھی جلد از جلد پورا کرے گا آمین آپ کی یو ٹیوب فیملی کی دعائیں آپکے ساتھ ہے
@tariqyousaf7256
3 ай бұрын
عظمی بہن آپ کے 114k سبکرائب ہیں ماشاءاللہ یو ٹیوب سے ڈالروں میں لاکھوں کروڑوں کماتی ہیں پھر کراے کا گھر سمجھ سے باہر ھے اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا کرے
@nadiakhan2527
2 ай бұрын
Bs insaan ke lalach khatm nai hote😢
@ShabanaMalik-yj6xu
3 ай бұрын
اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے اور انشاءاللہ انشاءاللہ تعالی اپ کو بھی اللہ پاک اپنا گھر عطا فرمائے اور ہم جیسی بھی جو رینٹ پہ رہتے ہیں جی میں وہی ہوں جو اپ کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے اپ کے گھر ائی تھی اور اپ نے مجھے عام کھلائے تھے اور مجھے میرا چینل بنا کے دیا تھا میں اپنی بہن کے ساتھ ائی تھی اپ کے گھر
@ShabanaMalik-yj6xu
3 ай бұрын
پلیز جواب می
@sabranaz8367
3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ بیٹی کو سلامت رکھے آمین یہ گھر آپ کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ ترقی دے ہماری بیٹی آپنے بچوں کی خوشیاں دیکھے میں کراچی سے ہوں اللہ تعالیٰ اپکو لمبی عمر دے آمین صابرہ ماں
@khalidaqureshi1429
3 ай бұрын
Ameen Allahumma Ameen 🕋🕋🤲🕋🕋🤲🕋🕋🤲🕋🕋
@MM-kx5yg
3 ай бұрын
Agr us ghaar mai wo sb na hota to itna khubsuraat ghar MashAllah thore e milts... ❤🎉 Ap deserve krte hain ak asaa ghar ....
@Ambivert-q4f
3 ай бұрын
Har koi chahte hain ki sab ko accha rehne ke liye ghar mil jaye Ameen
@nailajaan5432
3 ай бұрын
Bilkul thek kaha h bro ap ne Allah pak uzma baji aur wo sab jin ky apne ghr nhi h Allah pak unko apna ghr de.inshallah
@Tahzeeb99
3 ай бұрын
انشاءاللہ تعالی اللہ تعالی ضرور اپ کو بڑا سا گھر ضرور دے گا، انشاءاللہ بس آپ سب نماز کی پابندی ضرور کریں اللہ تعالی تمام مرادیں پوری کرے گا انشاءاللہ
@perveenhaider512
3 ай бұрын
مشکلات کے بعد ہی آسانی ہے اللہ بہت رحمان ہے وہ اپنے کو بھلا نہیں اللہ خوش رکھے آمین
@shaguftamalik8172
3 ай бұрын
Mash Allah 🎉❤beautiful house Insh Allah one day you will be a land ay😊congratulations 🎊 👏 be safe 💙 and be 😂happy
@Salma-do2om
3 ай бұрын
اللہ پاک آپ کی دلی خواہش پوری کرے امین ۔اپ ہمارے لئے دعا فرما دیں ۔بہٹ بہت شکریہ ۔
@naziaparveen9952
3 ай бұрын
عظمی ابی میں نے لفظ لفظ اپ کا سنا اللہ پاک اپ کو اپنا گھر دے میری دعا ہے امین❤❤❤❤
@zingerburger6113
3 ай бұрын
آپ بہت اچھی ہیں اللہ تعالی اپ کو اور اپ کے بچوں کو ڈھیروں خوشیاں اور سکون عطا کرے آمین ❤
@HappyHomeTube
3 ай бұрын
السلام علیکم کیسے ہو سسٹر سب خیریت ہے میں پوری سپورٹ کروں گی انشاءاللہ پورا ویڈیو واچ کروں گی انشاءاللہ میں چاہتی ہوں اللہ تعالی اپ کو اپنا گھر عطا کرے باقی سب کو بھی اپنا گھر عطا کرے دعا کروائیں اپنی امی سے تو اللہ تعالی مجھے بھی اپنا گھر عطا کرے کرائے پے رہتی ہوں
@jauharexcellenceacademy3324
3 ай бұрын
عظمی آپ بہت ہمت والی، محنتی، بہادر اور مخلص عورت ہیں، میں اپ کو بہت پسند کرتی ہوں، انشا اللہ آپ کو اللہ تعالٰی بہت جلد بہت پیارا ساگھر عطا کرےگا، اور اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرےگا آمین۔
@TahiraNaveed-du6tg
2 ай бұрын
Mai b rent k ghr me rehti hu ma smj skti hu ap ki mushkil ko INSHAALLAH ALLAH KAREEM hm dono ko bht jald apny zati ghr se nwazy ga jaha rent deny ki tension nie hogi koi ye nhi boly ga ghr khali kr do 😢❤❤❤😢
@sadiamubarak676
3 ай бұрын
جب کوئی اپنا اس دنیا سے چلا جاتا ھے نہ تو ھم انکے ساتھ ہی مر جاتے ھیں بس اپنی زندگی کی باقی ماندہ سانسیں پوری کر رھے ھوتے ھیں یہ صرف وہی جانتے ھیں جن کے پیارے اس دنیا سے جا چکے ھیں اللہ پاک اپکو اپنا گھر ضرور دے گا عظمیٰ میں ڈے ون سے آپکے ساتھ ھوں
@Khan-fl4tw
2 ай бұрын
Masha'Allah Allah buri nazar se bchaye Allah ne aap ko yha tk phuchaya h Insha'Allah aage bhi vohi madad kare ga Me aap ko jb se jant hu jb aap ne sitara ka interview liya tha itafaq dekhe uski sotan ka naam bhi Kosar or aap ki ka bhi uski dost ka naam bhi tahira or aapki dost ka bhi vo bhi Bass Allah hr haal me shukar ki tofeeq de Aameen Allah sb ki muskil ko aasan bnaye😊❤❤🇮🇳❤❤
@dazzytulip6765
3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اور ہر ضرورت مند کی تمام مشکلات آسان کرے اور آپ کی ہمت کبھی کم نہ ہو اللّٰہ آپکو صحت و تندرستی والی خوشیوں بھری زندگی دے۔ آمین
@sherizahida2089
3 ай бұрын
اللہ آپ کے ابو کے درجات بلند فرمائے مجھے بھی ہر موقع پر اپنی امی یاد آتی ہیں اللہ میری امی اور سب کے والدین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ❤
@ayanabbasi4827
3 ай бұрын
Allaha Mari Ami ke magrafatt farmhy.ameen.sum ameen
@mayerazafar5928
3 ай бұрын
Mera bhi apa ghar Nahi hai , mujhe pata hai apna ghar har aik ka khwab hota hai,Allah kare aap apna ghar bana lo
@ToobaVlogs-oy6xd
3 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ آپ گھبرائیں نہیں اللّٰہ ربّ العزت آپ کو بہت کامیابی سے نوازے اور بہت جلد آپ کو خداوند کریم آپ کو اپنی چھت سے نوازے گا انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ انشاء اللّٰہ
@CrafterAreesha
3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو پورا کرے آمین
@anasforyou4064
3 ай бұрын
اسلام علیکم عظمیٰ بہن آپ بہت اچھی ھیں اللہ پاک جلدی ھی آپ کو اپنا گھر نیصب کرے انشاء اللہ آپ بہت اچھی ھیں اللہ پاک جلدی آپ کی سب پرشیان دور کرے گا اللہ پاک منھا کو بہت بہت ترقی دے منھے میں مجھے اپنا بیٹا نز آتا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ منھا بھت اچھا بچہ ھے اللہ پاک نیک بنیں سب کے بچوں کو اس گھر میں آپ کو بہت بہت خوشیاں نصیب ہو اللہ پاک آپ کے دل کی ھر مراد پوری کرے انشاء اللہ خوش رھو آباد رھو اور دعا میں ھمیں بھی ضرور یاد رکھنا جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤❤
@mahnoorsw0rld482
3 ай бұрын
*اَللّھُمَّ نُوَّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن.* *A PersOn WhO isW Reading This May ALLAH Bless YOu With Success*
@hashirmadniislamictv117
3 ай бұрын
ہماری دعا ہے کہ ہماری بہن کو اللّٰہ تعالیٰ اس گھر سے بھی اچھا گھر 🏡 دے ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉 اپ خوش رہیں کہ اللہ تعالی نے اپ کو نیک بیٹا دیا ہے
@wasykhan-ey4yk
2 ай бұрын
مجھے آ پ کے ویلوگز دیکھ کر بہت خوشی ھوتی اللہ پاک آ دونوں ماں بیٹے کو تا حیات سلامت رکھے
@sarwatrasheed5327
3 ай бұрын
Allah bless you and your beautiful family ❤️❤️
@AwaisNafees-gp9ce
3 ай бұрын
اللہ اپ کو وسیع و عریض گھر جلد عطا کرے
@Shaheen-s2v
3 ай бұрын
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی آ پ کو صحت صحت والی زندگی دے اپ کے ابو کا اپ کے ابو کا بہت افسوس ہوا اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اللہ پاک اپ کو خوشیوں والی زندگی دے اللہ پاک اپ کی ماں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپ کو خوشیوں والی زندگی دے اپ کے بچوں کو خوشیوں والی زندگی دے اللہ پاک اپ کو کسی کبھی کسی کا محتاج نہ کرے
@Sweetcatsvideos
3 ай бұрын
Allah pak ap ko slamt rakhy khush rakhy ameen apna ghar dy ap k abu ko jannt main jaga dy ameen
@wasykhan-ey4yk
2 ай бұрын
میں آ ج آ پکو پہلی دفہ کمینٹ کررھی ھوں امے عبد الواسع اسلامآباد بہرہکہو سے ویسے تو آپ کے ویلوگز دیکھتی رہ
@bollywoodboxofficecollecti
3 ай бұрын
Meri dua hai ap ko apna ghar mil Jaye aur jitne logo ke pass apna ghar nahi hai allah un ke bhi ghar banjaye ameen
@Somiaimran177
2 ай бұрын
Inshallah ❤️ Ameen sum Ameen 🙏
@Doradeeja123
3 ай бұрын
ماشاء اللہ اپ بہت پیاری اور خوبصورت دل کی مالک ہیں اپ بہت احساس دل والی اور نرم دل والی ہیں لیکن اپ ایک مضبوط بھی ہیں اللہ اپ کو مبارک کرے یہ گھر اپنا ہی ہے جس میں اپ رہتے ہیں میں بھی چاہتی ہوں لیکن کوئ نہیں زیادہ گزر گی ہے تھوڑی رہیتی ہے اب اتنا چوق ہی نہیں رہا فلسطینی بہن بھائ کا خیال اتا ہے تو اس کراۓ کے گھر بھی زاتی گھر لگتا ہے اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت اور اپنے بچوں فیملی کے داتھ خوش وخرم رکھے❤❤❤❤برطانیہ
@nadiazafar2449
3 ай бұрын
Allah pak ap KO Ur mijy be apna Ghar dy Ameen
@binakhanbinakhan7257
3 ай бұрын
Ameen InshaAllah
@downrightperfect2003
2 ай бұрын
So happy for you Uzma and family. U are a hardworking and selfless lady, you deserve the best
@hinakashif6404
3 ай бұрын
ماشاءﷲ عظمیٰ آپی اپکا یہ گھر بہت پیارا ہے میری دعا ہے کہ اللّه سبحانہ و تعالیٰ آپکو اس سے خوبصورت گھر آپنا خود کا اس دنیا میں بھی عطاء فر ما ے اور آخرت میں بھی اور کسی چیز کی کمی نہ دے اور اپکے بچو ں کے نصیب بہت اچھے کرے بلکہ سب پریشان حال کی مشکليں آسان ہوں امین ثمہ امین
@craftwithmeeee
3 ай бұрын
ALLAH pak har insan k o APNA Ghar Ata frmay. In Sha Allah
@humaparvez6892
3 ай бұрын
Ameen summa ameen
@TabssumAbbasi1556
3 ай бұрын
عظمیٰ بہن مير ے لیے بھی دعا کر نا اللہ پاک ميری مشکلات بھی آسان کر ے آمین یا رب العالمین
@waqashameed6640
3 ай бұрын
Inshallah apna b allah de ga❤
@uzmakidunya4759
3 ай бұрын
Inshallah thanks
@Nasim-of_Scotland.
3 ай бұрын
سلامت رھو میری بہن اللہ تعالی اپ کواپنا گھر بھی دیں گے انشاءاللہ اللہ اپ کو بہت دے گا میری ہی دعا ھے دل سے میرے لیے بھی دعا کرنا ❤❤❤❤❤❤😂😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@drseeminnaheed9330
3 ай бұрын
Masha'Allah Masha'Allah 🎉😊 Allah SWT Aap logon ko Khushian or Sukoon dy Rehna Basna Naseeb Farmaey...Aameen
@lubnaramal5321
3 ай бұрын
میں تو بہت زیادہ خوش تھی کہ یہ آپکا اپنا گھر ھے۔۔۔ میری دلی خواہش ھے اللّٰہ پاک اپکو اس گھر سے بھی زیادہ اچھا گھر جلد عطا کرے آمین ۔۔
@binakhanbinakhan7257
3 ай бұрын
MashaAllah MashaAllah New ghar Mubarak ho
@FantasticShortClips
3 ай бұрын
انشاء اللہ اللہ پاک کے فضل سے آپ کا گھر 🏡🏠🏠 بہت جلدی بن جائے گا پلیز آپ پریشان نہیں ھوا کریں آپ کو دیکھ کر مجھے بہت زیادہ ہمت ملتی ہے کیونکہ میرے شوہر کا ڈینگی وائرس سے انتقال ہو گیا ہے میں بہت زیادہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہوں آپ کی وڈیوز دیکھ کر ہمت کرتی بچوں کے لیے زندہ رہنے کی کوشش کر رہی ہوں میری دل سے دعا آپ کے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@WasifMps
3 ай бұрын
Allah apko mzeed taraqi ata parmay ❤❤❤❤❤
@khizaratiq1790
3 ай бұрын
جو لوگ آپ کو ابو کی یاد بول تھے ھیں ان کو بتائے اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن کا افسوس بتایا ہے بس صرف عورت کو اللّٰہ نے حکم دیا ہے کے شوھر کے فوت ہونے پر عدت کرے 4:10 کی اس میں بھی اللّٰہ پاک کی کوئی حکمت ھے
@amberlatif2550
3 ай бұрын
Bouht mubarik ho uzma api g or muna or choti ko b mubarik
@stichandstylewithsamina8985
3 ай бұрын
اپنے منہ کے لئے پریشان ہو گئی ہیں اپ اپنے ابو کے لیے پڑھ کے دعا کیا کریں کہ اللہ تعالی ان کو جنت اور فردوس میں جگہ عطا کرے امین ثم مومن اور اپ کو بھی خوشیاں دے امین اپ کو سکون عطا کرے ہم صبر دے یا اللہ تعالی
@arhammughal5599
3 ай бұрын
Allah pak AP ko bht zyda skon dain ar shuker karny Wala bnay ar nzrebad se bchy ameeen❤
@humairafiaz1613
3 ай бұрын
Assalamualaikum I subscribe you yesterday, May Allah give you and your family own house Ameen best of luck
@saminairfan9326
3 ай бұрын
Mashallah stay happy and blessed always . Ameen
@iffikhan1498
3 ай бұрын
سب اچھا ہے ماشاءاللہ لیکن اپنے بچے کو بات بات پر مذاق میں تھپڑ مارنا بند کر دیں۔
@arhammughal5599
3 ай бұрын
Ammi se mery ly b Dua karwa dai k Allah hamary gar main b skon da ameen
@STUMBOIYT
2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا ذاتی گھر عطا فرمائے آمین اور اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کا سایہ آپکے سر پر سلامت رکھے آمین اللہ تعالیٰ آپکے بچوں کو نیک بنانے اور آپ کو ان کی خوشیاں دکھائے آمین یا ربّ العالمین
@hafsaislamicclub
3 ай бұрын
Allah ap ko apna ghar de or sabr ata farmaye Aur humen bhi apna ghar naseeb kary Ameen
@Shahnila472
3 ай бұрын
آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲🤲 ان شاء اللّٰہ تعالیٰ ما شا ء اللّٰہ بہت پیارا ہے آپکی محنت کا اجر اللّٰہ راضی ہوا ہے الحمد اللّٰہ ❤اللّٰہ پاک آپ کے آپکا گھر نصیب کرے آمین 🤲 اور اللّٰہ پاک یہ خوشی سب کے نصیب کرے اور گھر میں رہنا نصیب فرمائے آمین میرے ابو اس دنیا میں نہیں ہیں ہم بھی گھر بنا رہے ہیں اپنے حیثیت کے مطابق بس اللّٰہ پاک ہمارا گھر ہمارے نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲 🤲 🤲 ہمارا رہنا اس میں نصیب فرمائے آمین اللّٰہ مجھے اولاد عطاء فرمائے آمین میری اولاد نہیں ہے یا اللّٰہ مجھے بھی نیک خوبصورت بے عیب اولاد عطاء فرما اور ان سب کو جنکی نہیں ہے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲 اللّٰہ پاک میرے اور سب کر جن کے پیارے اس دنیا میں نہیں سب کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین یا ارحم الراحمین 🤲🤲🤲🤲
@creat616
3 ай бұрын
inshallah
@uzmaahmad8302
3 ай бұрын
salam api mien uzma hun Allah nseeban karen ammeen
@RaffyRaffy-yh8le
3 ай бұрын
Mashallah
@lightvelly8303
3 ай бұрын
آپ فکر نا کیا کریں خوش رہا کریں آپکا بیٹا بہت پیارا اور اُتنا ہی سمجھدار بھی ہے لگتا ہے اتنی بڑی بری باتیں کرتا ہے آپ کو کیا ٹینشن اسکی سلامتی کی دعائیں کیا کریں بس
@miqbal5039
3 ай бұрын
Inshaallah
@tahiramalik6491
3 ай бұрын
اللہ پاک آپکو منےُکو مزید ترقی دھے۔ جی ہم چاہتے ہین منے اور آپ کا۔ اپنا گھر ھو
@SabahNaseemullah
3 ай бұрын
InshaAllah
@rehanaakhter4746
3 ай бұрын
قسطوں پر پلاٹ لے لیں انشا اللہ آہستہ آہستہ گھر بن جاۓ گا
@lightvelly8303
3 ай бұрын
ابو کی باتیں یاد آپ کرتی ہیں اور اداس میں ہو گئی میرے ابو بھی دنیا سے جا چکے اللّٰہ سب کے والدین جو دنیا سے چلےگئے سبکو کروٹکروٹ جنت نصیب کرے اللّٰہ جلد آپکو اپنا خوبصورت سا بڑا گھر دے آمین
@wasykhan-ey4yk
2 ай бұрын
اسے تو آپ کے ویلوگز دیکھتی رہتی ھوں لیکن کمینٹ کھبی نئ کیا آپ کے مکان کی بہت خوشی ھوئی ھے
@AYAANIX
3 ай бұрын
Apne gar k lye zaida se zaida surah ikhlas ka wird krna chahye.. InshaAllah Allah pak koi naik waseela bna dy ga
@Natashakhan2627
3 ай бұрын
Jabbar brother ka ghar bh apka apki beti betay ka ghar hai dear
@drseeminnaheed9330
3 ай бұрын
Allah SWT Afu or Darguzar ka Mamla krty huay Aap k Walid ki Maghfirat or Bakhshish fermaey...Aameen Summa Aameen Ya Rabbal Aalameen
@gjknghjb4386
3 ай бұрын
اچھا اپ نے یہ گھر کرائے پر لیا ہے چلیں ہم دعا کریں گے اپ کے لئے کہ اپ کو اپنا ذاتی گھر خرید لیں تو یہی گھر اپ لے لیتے تھوڑے سے پیسے دے کر اور جو اپ کرایہ دیتے ہیں وہی اپ اس کی قسطیں ادا کرتے رہتے اور منے کو نہ مارا کریں مجھے دکھ لگتا ہے
@sohailgujjar1328
3 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر دے اور ترقی دے
@buraak5091
3 ай бұрын
Inshallah Allah ap ko itna dy Ky ya ghr ap khraeed saky.
@nidalatif5931
2 ай бұрын
انشاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا گھر جلد عطا کرے گا❤
@Zaravillage_food
3 ай бұрын
مین چاہتی ہوں اللہ اپکو اپنا گھر دے امین امین زارا اسلام اباد
@TabssumAbbasi1556
3 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنا گھر نصیب کرے آمین یا رب العالمین
@gjknghjb4386
3 ай бұрын
اور ہاں ایک اور بات اچھا اپ نے سوچا ہے کہ اپ اپنی والدہ صاحبہ کو اپنے ساتھ رکھیں گے اچھی بات ہے
@moazamraza4577
3 ай бұрын
Meri bhi khwahish ha k mera bhi apna ghar ho
@sapatsindhu6163
3 ай бұрын
اللہ پاک اپنا گھر دے بھت جلد دے آمین ثم امین
@sapatsindhu6163
3 ай бұрын
اللہ پاک اپنا گھر دے بھت جلد دے آمین ثم امین
@arhammughal5599
3 ай бұрын
Na preshan hu baji😢
@adeelumair2115
3 ай бұрын
Uzma API inshAllah apka bi apna ghr Hoga ap k Abu ko duain ap k sath hein ap tention na le api
@KhirzaAndleeb
2 ай бұрын
السلام علیکم ۔عظمی باجی میں اپ کو دو سال سے دیکھ رہی ہوں مجھے اپ کا واٹس ایپ نمبر چاہیے اپ بہت اچھی باتیں کرتی ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے ۔آمین ❤
@robeenahashmi4697
3 ай бұрын
Congratulations
@bushraandlib7275
3 ай бұрын
ہم تو خوش تھے کہ آپ کا گھر بن گیا مگر یہ کرائے کا ہے ہماری تو خوشی پر پانی پھر گیا
@shabanakousar2485
3 ай бұрын
Allaha ap ko hush kaka❤❤❤
@mmoosausmanmmoosausman9550
3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو اور ہم سب کو اپنا 🏠 دے
@deliciousbeauticious4776
3 ай бұрын
Congratulations on your success we are with you just ignore negative and hate comments. ❤ Allah ap ko bht jald apna ghr b dy ga.
@iphoneapple4520
3 ай бұрын
❤❤ 🧿♥️🎉🥳
@GAMEZLEAGS690
3 ай бұрын
Inshallah ap ka Ghar bna ga
@wasykhan-ey4yk
2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت پیارہ گھر ھے اللہ پاک پکو اپنا ذاتی گھر بھی دے آمین ثم آمین
@GuriaRiyaz
3 ай бұрын
Ap ko boht mubarak ho api ❤
@TahiraNaveed-du6tg
2 ай бұрын
Mujy pichhla vilog dekh kr bht khushi hue thi k ap ny apna ghr le lia .lekin aj dil dukha k abi ghr nhi lia .lekin koi bat nhi ap waque strong ho ALLAH bht kareem ha jis ny ap ko achhi jga rehny k lie di wo apna ghr b bht jald de ga INSHAALLAH ❤❤❤
Пікірлер: 937