جزاک اللہ ۔ قبلہ کا نہج البلاغہ پر بہت اچھا عبور ہے قرآن کی تفسیر نہج البلاغہ سے بہت بہترین فرماتے ہیں۔
@khanamzainab3817
2 ай бұрын
ہیں زندگی کے دوجہاں اک یہ جہاں اک وہ جہاں ان دو جہاں کے درمیاں بس فاصلہ اک سانس کا جو چل رہی ہے تو یہ جہاں جو۔ رک گئی تو وہ جہاں
@khanamzainab3817
2 ай бұрын
موت کو یاد کرنے کے فوائد 1.. شہوات مر جاتی ہیں 2.. غفلت کی جڑیں کٹ جاتی ہیں 3.. اللہ کے وعدوں پہ یقین پختہ ہوتا ہے 4.. ایمان میں مضبوطی وپختگی آ تی ہے 5.. زندگی پرسکون گزر جاتی ہے
@khanamzainab3817
2 ай бұрын
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی یہ ہے شام زندگی صبحِ دوام زندگی علامہ اقبال
@khanamzainab3817
2 ай бұрын
دنیاکی زندگی کی شام کا نام = موت آ خرت کی زندگی کی صبح کا نام= موت
Пікірлер: 31