ماشاءاللہ سبحان اللہ پیاری امان بہن آج آپ نے نمرود اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سچا واقعہ بیان کر کے ایمان کو تازہ کر دیا ھے سبحان اللہ تیری قدرت سن کر دل کو بہت سکون ملا ھے اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور صحت اور دراز عمر اور ہر میدان میں کامیاب کرے اور کسی کا محتاج نہ کرے آمین ثم آمین عبدالخالق یو کے
@Imanvoic
2 ай бұрын
امین ثم امین جزاک اللہ بہت شکریہ بھائی جان 😊
@BalochSahab-1
2 ай бұрын
Mashallha......i am technical Rashid Ali 😊
@Imanvoic
2 ай бұрын
بہت شکریہ بھائی جان مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اج میرے بھائی میرے چینل پر ائے خوش امدید اپ کو اپ کے اپنے ہی چینل پر 😊
@SQstorytime
2 ай бұрын
Sister please Aik link TU community mein Laga dein please please.
Пікірлер: 15