السلام علیکم ! آپ کی وڈیو دیکھی میرے لیے بہت معلوماتی رہی- آپ ایک کام کر دیں پلیز! آپ گھومنے پھرنے اور معلومات اکھٹی کرنے والے ھو, گاوں سنگل (village sungall) سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدل Abdul , جو لاھور پنجاب , کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں 1975 سے لیکر 1981-82 تک تعلیم حاصل کرتے رھے, معلوم ھوا کہ وہ فوج میں چلے گئے تھے , کے بارے میں کوئی معلومات دے دیں- آپ کا بہت شکریہ !
Пікірлер: 9