السلام علیکم جناب منظور صاحب ،اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے ہمیشہ ایک نئی ویڈیو کے ساتھ اپ اتے ہیں اور ہم اپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں لیکن یہ جو گھر ہے رہنے کے قابل نہیں ہے ، اگر انجینئر صاحب فیملی کے ساتھ ادھر رہ رہا ہے تو اس کی صحت کے لئے بڑے خطرات لاحق ہے کیونکہ یہ گھر کے اندر ہر جگہ جو سیم آ رہی ہے اس سے مختلف قسم کی بیماریاں پھیلتی ہے خصوصا پھپڑوں اور دمے کی بیماریاں جو ہم میں سے تقریبا 5% عوام کو اس کے بارے میں اگاہی ہیں ۔ اللہ تعالی ہر کسی کو اپنے گھر نصیب کرے لیکن سب سے پہلے صحت ہے ۔ شکریہ
@ParadisePropertyAdvisor
9 ай бұрын
مسرت حسین صاحب اپ سلامت رہیں جی اپ کے لیے ڈھیروں دعائیں جب کوئی گھر دیکھنے اتا ہے تو انجینیئر صاحب جو ہیں وہ پوری ایمانداری کے ساتھ اس کو مکمل ڈیٹیل بتاتے ہیں کہ یہ سلسلہ ہے کیا یہ اصل میں پائپس کی لیکج ہے جس کی وجہ سے یہ دیواروں پہ یہ چیز اپ دیکھتے ہیں اور وہ یہ چیز بتاتے ہیں جب کوئی گھر دیکھنے جاتا ہے ان کو چھپانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ وہ چھپاتے ہیں الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک صحت مند اور ان کے بچے بھی بالکل ٹھیک اور صحت مند اصل میں یہ انجینیئر صاحب جو ہیں ان کے بچے فزیکل ایکٹیوٹی جو ہے اس میں زیادہ انوالو رہتے ہیں خود بھی روزانہ تقریبا 15 کلومیٹر یہ واک کرتے ہیں یعنی اپ کہہ سکتے ہیں کہ پوری کی پوری فیملی جو ہے وہ فزیکل ایکٹیوٹیز جو ہیں ان میں ہمیشہ شامل رہتی ہے اور الحمدللہ سب کے سب بالکل صحت مند بالکل تندرست اور دعا بھی یہی ہے اللہ رب العزت سے کہ اللہ تعالی ان کو صحت مند رکھے توانا رکھے تندرست رکھے اپ جیسے دوست احباب دعائیں کرتے رہیں گے تو انشاءاللہ بہتری رہے گی ہر مومن مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے دوسرے مومن مسلمان بھائی کے لیے دعا کرتا رہے اپ کے بہت مشکور ہیں جناب
@Jiyakhanvlogs31
9 ай бұрын
منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں۔
@ParadisePropertyAdvisor
9 ай бұрын
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا بشیر بدر
@user-ht1qe1go7m
9 ай бұрын
❤❤❤ ❤❤❤ ❤❤❤
@aghaG1702
9 ай бұрын
Salam bhai❤❤❤
@ParadisePropertyAdvisor
9 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@asifrasheed8719
9 ай бұрын
Manzoor sahib ap pehlay bhi iss ghar ka or plot ka visit krwa chukay hain, yeh ghar shadeed tore pe sim ka shikaar hai or iss ka koi room bhi sim se mehfooz nahi, iss ghar ko renovation ki shadeed zaroorat hai, phir repairing or paint waghera ka bhi kafi kharcha hai, iss lehaz se 250 lakh ki price munasib nahi,
@ParadisePropertyAdvisor
9 ай бұрын
Shukriya aapke khyal mein iski price kya honi chahie
@asifrasheed8719
9 ай бұрын
Iss ki price 200 lakh se oper nahi honi chahiaye
@fasihrajput861
9 ай бұрын
Assalam Alaikum Gulshan e Iqbal mai mai plots k rates kya hai per marla
@ParadisePropertyAdvisor
9 ай бұрын
جس گلی میں یہ گھر موجود ہے یہ 40 فٹ گلی ہے یہاں 10 لاکھ روپے مرلہ ہے
Пікірлер: 17