چھپکلی کی مکمل معلومات اور ہر طرح کی افواہوں کا جواب صرف اس ویڈیو میں
یہ ویڈیو بنانے کا مقصد صرف اور صرف آگاہی اور معلومات دینا ہے ۔۔کیونکہ علم کی کمی اور غلط افوہوں پے یقین کرتے ہوئے ہم نے بہت سے قدرتی اور ماحول دوست جانداروں کو اپنے ماحول سے ختم کر دیا ہے میں جانتا ہوں یہ ویڈیو دیکھنے کہ بعد زیادہ تر کولوگوں کی دل آزاری ہو گی اور بہت سے لوگ برا بھلا بولیں گہ۔ لیکن ان سب کہ لیے جواب یہ ہے کہ یہ میرا کام ہے مجھے اپنے کام سے پیار ہے اور مجھے غلط افواہوں کو ختم کرنے کا جب جب موقع ملتا رہے گا جنگلی جانداروں سے متعلق میں اسی طرح اپنا کام کرتا رہوں گا۔۔ اور مذہبی اور احساس باتوں کو کمنٹ میں کرنے سے گریز کریںنن یہ چینل صرف اور صرف جنگلی حیات کی آگاہی سے متعلق ہے ۔۔
For more please Visit or Subscribe my KZitem Channel.
/ wildrushpk
Instagram
instagram.com/...
Facebook Page
/ wildrushpk
Whatsapp Channel link
whatsapp.com/c...
#HouseLizard #CommonHouseLizard #Chipkali #WildRush #WildRushpk
Негізгі бет House Lizard | Documentary| Chipkali Ki Jankari
Пікірлер: 195