راہ ثی وی والے بھائی آپ مجھے کیریئر کے حوالے سے بلائیں بچوں کو گائیڈ کرنے کے حوالے سے۔ میں ایم فل ہوں سوفٹویئر انجینئرنگ میں۔ بیس سال سے پاکستان اور پاکستان سے باہر پڑھا رہا ہوں۔ میٹرک انٹر او اے لیول کو۔ بی ایس کو۔ قرآن حدیث علم تعلیم اور ترقی کے حوالے سے بھر پور بات کر سکتا ہوں۔
@RaahTVPakistan
5 ай бұрын
رابطہ نمبر ای میل پہ بھیج دیں raahtvstudio@gmail.com
Пікірлер: 3