Bhai jaan dish and receiver 220 volt solar py nii chlty 0c1 A jata hy
@abdulsatar9474
Жыл бұрын
16پینل ھے 440 کا ھیڈ 100 فٹ سمر 7.5 کاھے پریشر والا پانی چائیے اس میں کونسا پمپ لگانا چائیے 3 انچ میں
@abdulsatar9474
Жыл бұрын
بھائ 7.5 سولر سمر سیبل اخری کتنےامپیر لوڈ پر چل سکتا ھے پانی کم ھے پمپ بڑانا ھے
@gondalsolar
Жыл бұрын
اسلام علیکم پیارے بھائی جان جہاں تک میں آپ کا سوال سمجھ پایا ہوں آپ فرما رہے ہیں پمپ بڑا ہے اور پانی کم دیتا ہے اس کا جواب دینے سے پہلے موٹر کے ہاؤس پاور اور سولر پینل کی تعداد کتنے ووٹ میں لگی ہوئی ہے برائے مہربانی اس کی تفصیل بتا دیں تاکہ میں آپ کو جواب دے سکوں شکریہ
@abdulsatar9474
Жыл бұрын
@@gondalsolar موٹر 7.5 ھاسپاور ھے سولر پینل 16ھے 440 واٹ کا ھے اس میں کتنے روٹر والا پمپ لگانا چائیے
@gondalsolar
Жыл бұрын
بھائی واٹر لیول بھی بتائیں نا
@abdulsatar9474
Жыл бұрын
@@gondalsolar 100 fut
@gondalsolar
Жыл бұрын
جی بھائی شکریہ اگر آپ پریشر کے ساتھ پانی لینا چاہتے ہیں تو آپ پمپ لگائیں 5*6 انچ کا اس کی فر کی ہے وہ آپ دس انچ گلائی اور دو انچ چوڑائی سات پر ہونی چاہیے اس کے بہترین پانی ملے گا آپ کو
Пікірлер: 15