How to fix washing machine that won't spin // automatic washing machine repair
Complain form.
surveyheart.co...
السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام سبسکرائبر خیریت سے ہوں۔۔
اس ویڈیو میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ اپ کی واشنگ مشین زیادہ تر کس طرح کے پرابلم پیدا کرتی ہے۔
کچھ لوگوں نے ہمیں کمنٹ کیا کہ ان کی واشنگ مشین کپڑے ڈرائے نہیں کرتی تو اس کے بارے میں ہم نے تفصیل سے بتایا ہے کہ کپڑے اگر مشین ڈرائی نہ کرے تو اس کو کس طریقے سے اپ ٹھیک کر سکتے ہیں اپنے گھر پر بیٹھ کر اور کسی ٹیکنیشن کو بغیر بلائے۔۔
اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اپ کی واشنگ مشین جو ڈز بیلنس ہوتی ہے تو اس کی بھی کیا وجہ ہے اور اس کو کس طرح ٹھیک کر سکتے ہیں۔۔
اس کے علاوہ اس ویڈیو میں اپ کو کپڑے مشین بار بار جو دھوتی رہتی ہے رنس کرتی ہے مطلب تو کس وجہ سے کرتی ہے اور اس کو کیسے ٹھیک کرنا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے۔۔۔
اس ویڈیو میں ڈرین موٹر کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے کہ اگر وہ خراب ہو جائے تو اس کو تبدیل کرنا چاہیے یا نہیں۔۔
ہماری ویڈیو کو لائک لازمی کیجئے گا اور ہمارے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا ہم اس طریقے کی ویڈیوز ہمارے چینل پر لاتے رہتے ہیں۔۔۔
KZitem videos..
• Inverter Ac remote set...
• Haier DC inverter Ac r...
• refrigerator overload ...
• Refrigerator Not cooli...
• Samsung DC inverter Ai...
• Split Ac master servic...
• split air conditioner ...
Quarries:-
Fully automatic washing machine
washing machine
washing machine repairing
fully automatic washing machine not working
fully automatic washing machine Spin problem
fully automatic washing machine water level sensor
Samsung washing machine
Haier automatic washing machine
pel automatic washing machine
automatic washing machine balance problem
automatic washing machine error DE
automatic washing machine error code
Automatic washing machine not spinning
#fullyautomaticwashingmachine #washingmachine
#automaticwashingmachinerepairing
#samsungautomaticwashingmachine
#haierautomaticwashingmachine
Негізгі бет How to fix washing machine that won't spin // automatic washing machine repair
Пікірлер: 38