السلام علیکم ۔۔دوستوں میں نے ایک فریج باڈی کے اندر انکیوبیٹر تیار کیا ہے اس کی ساری دیٹیل ویڈیو میں دکھائی گئی کہ آپ ایک پرانی گھر کی فریج میں اک اچھا اور کم قیمت کے اندر خود ہی انکیوبیٹر کیسے بنا سکتے ہیں اور اگر آپ مجھ سے اگر آپ تیار کروانا چاہتے تو نیچے دیئے گے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
0345-5284544 Israr Haider
👇👇👇👇👇👇👇👇
• How to make a incubato...
Негізгі бет How to make a incubator in Old refrigerator at home Urdu/ Hindi
Пікірлер: 76