Sir iski wapda k sath mixing aur sharing kesy ho g ?
@publicinformationsialkot
Ай бұрын
السلام علیکم بھائی یہ جو انورٹر ہے یہ 300 واٹ کے اوپر لگتا ہے پھرڈم150 واٹ کی سپلائی دیتا ہے
@entertainmentyouwant
5 ай бұрын
06:32 pay zordaar c ak dikaar 😂😂😂
@UsmanUsman-kp7qt
5 ай бұрын
Good information sir
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
Thanks
@ziaahmadawan92
5 ай бұрын
Great inverter looks more beautiful ❤️❤️❤️
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
Thanks
@decentrecipeswithrubab7972
5 ай бұрын
Very interesting
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
Thanks
@alikmactivities485
5 ай бұрын
Good video 👍👍👍
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
Thanks
@mohlalzaheer6786
5 ай бұрын
Happy to learn
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
Thanks
@suzair3484
5 ай бұрын
Ye kitne ka hai?
@user-cn1rj6ed7c
5 ай бұрын
Ap ye VDO bna KR dkhaen k solar SE direct connection inverter k sath kaisay krnay hn.next inverter k connection load k sath kaisay krnay hn.
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
السلام علیکم اوکے بھائی جان شکریہ انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں اپ کو اس کے کنیکشن بتا دوں گا ویسے میں نے بہت سی ویڈیو اپلوڈ کی ہوئی ہے کنیکشن کے
@lancersgd
4 ай бұрын
چاچا جی کوئی انورٹر کی معلومات دیں درود شریف ہم پڑھ لیں گے سنا ہے کہ یہ واپڈا کے ساتھ ہی چلتا ہے ورنہ کام نہیں کرتا
@publicinformationsialkot
4 ай бұрын
السلام علیکم بھائی میں نے اس کے اوپر تین ویڈیو لگائی ہیں تو شاید وہ اپ کو دیکھنے کو نہیں ملی تو درود پاک تو اپ پڑھ لیا کریں جتنا پڑھیں گے اپ کو ثواب ہوئے گا انشاءاللہ تو باقی اپ نے باقی کی ویڈیو نہیں دیکھی تو یہ میں نے ویسے ہی میں نے لگایا تھا ایسے ہی اس کی ویڈیو بن گئی تھی لیکن اس کے بعد جب میں نے ویڈیو بنائی تو لوگوں نے اس کو بہت پسند کیا لیکن اس کے بارے میں پھر میں نے بھی تحقیق کی کہ یہ بات صحیح ہے یہ صحیح چیزیں کہ نہیں اس کے بارے میں میں نے پھر دو ویڈیو لگائی اپ نے شاید نہیں دیکھی اپ وہ دیکھ لیں اپ کو سب پتہ چل جائے گا
@publicinformationsialkot
4 ай бұрын
السلام علیکم میرے بھائی مجھے تو ایسا لگتا ہے اپ نے درود پاک کے بارے میں پتہ نہیں کیا سوچ لیا ہے کہ یہ صدقہ جاریہ ہے تو اپ کو اچھا کام کرتے ہیں نا تو اس کا اپ کو اجر ثواب بھی اللہ تعالی کی طرف سے ملتا ہے اگر برا کرتے ہیں تو اس کا گناہ بھی اپ کے اوپر ہوتا ہے تو اس لیے یہ میں درود پاک پڑھتا ہوں کہ جب تک انشاءاللہ یہ چلے گا اس کو بہت سے لوگ بھی انشاءاللہ پڑھ لیں گے اللہ کی مہربان سے اللہ تعالی کے طرف سے اللہ تعالی اس کا اجر تو اپ دیں گے انشاءاللہ
@hsbutthsbuttbutt5109
5 ай бұрын
Lahore kidr sey mngwaya sir apny
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
السلام علیکم سر اس کو نہ ہی لے تو بہتر ہے اس کا فائدہ نہیں ہے نقصان ہی اتنے پیسے بھرنے کا
@Asifkhan-mn3il
5 ай бұрын
waste of time
@Sami-om6hd
5 ай бұрын
Waste of time, budy
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
لگتا ہے اپ نے پہلی ویڈیو نہیں دیکھی اس لیے اپ ایسے بول رہے ہیں
@Sami-om6hd
5 ай бұрын
@@publicinformationsialkot pehli video dekhi hai, to the point baat karo. Guma perani ki kiya zarort hai
@cookingwithannie1529
5 ай бұрын
Fake Information shame on you
@publicinformationsialkot
5 ай бұрын
السلام علیکم بھائی اپ کو اگر فیک لگدی ہے تو وہ مجھے بتاؤ نا اس میں کیا چیز فیک اپ کو نظر ائی ہے تھوڑا یہ تو بتا دو کہ اپ کے پاس ماشاءاللہ کتنا علم ہے اپ تھوڑا ہمیں بھی سکھا دیں
Пікірлер: 32