امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے والے طوفان ملٹن نے کئی علاقوں میں تباہی مچائی ہے۔ فلوریڈا میں 30 لاکھ سے زیادہ گھروں اور بزنسز کو بجلی کی سپلائی منقطع ہو گئی ہے۔ طوفان کے باعث کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے دانیال حسن۔
#VOAUrdu #Florida #Milton #Hurricane
Негізгі бет فلوریڈا میں طوفان ملٹن سے کیا نقصانات ہوئے ہیں؟
Пікірлер