Manqabat e Hussain
Hussain R.A Zindabad Hey
Artist: Hafiz ZainulAbdeen Jalali , Hafiz Athar Jalali & Hafiz Anzar Jalali.
Audio: TSD Records.
Video: HH Pro
Production: Jalali Naat Academy
Lyrics:
حسین میرا رہبر حسین ہی امام ہے
حسین میری صبح ہے حسین میری شام ہے
حسین کی بہادری دلیری کو سلام ہے
حسین میری صبح ہے ، حسین میری شام ہے
حسین تیرے تذکرے سے ملتی ہے روح کو جلا
علی کے باغ میں کھلا نبی کی گود میں پلا
ملا جو تجھ کو لاڈلے بہت بڑا مقام ہے
حسین میری صبح ہے حسین میری شام ہے
حسین تیرے دشمنوں کی آخرت خراب ہے
ملا جو سینہ پیٹنے کا دائمی عذاب ہے
حسین تیرے قاتلوں پہ دائمی ملام ہے
حسین میری صبح ہے حسین میری شام ہے
حسین کو نہ دشمنی نہ حب مال و جاہ ہے
جو جنتی جوانوں کا بنا وہ بادشاہ ہے
نہیں ہیں باتیں من گھڑت نبی کا یہ کلام ہے
حسین میری صبح ہے حسین میری شام ہے
علی کے گھر کا پھول ہے نواسئہ رسول ہے
حسینیت کی راہ میں تو موت بھی قبول ہے
فدا ہے اس پہ عثماں جو تیرا حسیں پیام ہے
حسین میری صبح ہے حسین میری شام ہے
Subscribe us on KZitem
Like & Share.
Негізгі бет Музыка Hussain R.A Zindabad Hey | Manqabat e Hussain | Hafiz ZainulAbdeen, Hafiz Athar & Hafiz Anzar Jalali
Пікірлер: 209