Qurban main apny Aqa o Mola ki amad k or UN k naat khuan k❤❤❤❤❤❤
@Alihassanmadnisultaniofficial
2 жыл бұрын
واہ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔ کیا ہی خوب انداز اور کمال آواز۔ اور سن کر ہی پتہ چل رہا ہے کہ یہ دل سے پڑھ رہے ہیں اور سرکار کی محبت میں پڑھ رہے ہیں۔ کیا شان ہے میری سرکار علیہ السلام کی۔۔۔۔
@nasiraziz5039
10 ай бұрын
اعلیٰ
@allamaghulamrasoolmurtazai5827
3 ай бұрын
واہ واہ رمضان شکوری صاحب کہ اللہ تعالی درجات بلند فرمائے
@Jevainali
Жыл бұрын
قربان جاؤں حضور آپ آئے تو دل جگمگائے ورنہ لا چاروں کا کیا حال ہوتا....
@qamarshabbir7474
Жыл бұрын
بہت خوب
@ashrafi78609
9 ай бұрын
Masha Allah❤❤❤❤❤
@imtiazrasool7174
11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@shoaibtasaddiq190
6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب، سکون آ گیا سن کے۔
@MUHAMMADJUNAID-mj3gs
23 күн бұрын
SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH ALLAH HU AKBAR ❤😊❤
@qamarshabbir7474
Жыл бұрын
حق 🌹
@mohammadfaseeh2663
2 жыл бұрын
بہت ہی پیارا وقت اور بہت ہی پیارے لوگ سچے عاشق رسول علیہ اسلام ۔۔۔
@wanderingfeather5789
Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ شکوری صاحب کی دنیا و آخرت کو خوب روشن فرماے ۔ آمین ثم آمین
@saadaziz9623
Жыл бұрын
Mashallah g mashallah
@tanveersalamat1537
Жыл бұрын
Wahwah wahwah wahwah wahwah kaya baat ha yaar
@afshankiran-hx2tp
10 ай бұрын
Subhan ALLAH Masha ALLAH
@mshabanshakoori5057
5 жыл бұрын
My Papa Jani Is Great
@umairusman1029
3 жыл бұрын
Mashallah ♥️
@abdulawan786
3 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@qadeerhussain4838
8 ай бұрын
حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف وتوصیف ہو ۔۔۔۔۔۔اور آواز خوبصورت ہو ۔۔۔تو سونے پہ سہاگے والی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الفاظ اور آواز کا تال میں بہت ہی زبردست دل نکال لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
@Alihassanmadnisultaniofficial
2 жыл бұрын
کیا حسین انداز ہے۔ مائیک جناب کے ہونٹوں سے تقریبن 3 فٹ کی دوری پر ہے اور آواز صاف سمجھ بھی آ رہی ہے۔ کاش یہ ویڈیو ہمارے آج کے نام نہاد اور سٹیجوں کے ٹھیکیدار مداریوں تک پہنچے جو خود کو نعت خواں کہتے ہیں۔ اور وہ کاش ان سے کچھ سیکھیں۔
@ahsansharif4242
Жыл бұрын
بھائی جان آج کل کی پیسے خواں مائیک کے بغیر پڑھ کر تو دیکھائیں کوئی سنے گا بھی نہیں ۔ یہ عظیم لوگ تھے ان کی بہت ریاضتیں تھیں
@MrKhan-bm7ge
5 ай бұрын
Ma sha Allah ❤❤❤❤❤
@Alihassanmadnisultaniofficial
2 жыл бұрын
واہ واہ واہ۔۔۔۔ مینیں آج پہلی بار یہ ویڈیو دیکھی اور آنکھیں اشک بار ہو گئیں۔ ۔۔ اور الحمد للہ آنکھیں حضور کی یاد میں اشکبار ہوئیں۔ 💞💞💞💞
@MubarakAli-nm7yl
Жыл бұрын
Dil Sy Dua nikl rhi in k Liya... SubhanAllah
@ahsansharif4242
Жыл бұрын
کیا سادہ اور دل لبھانے سا انداز ہے💕 یہ ہے اصل نعت
@huzaifasultan295
4 жыл бұрын
Kasam sa ap sab na apna dill sa bohat daad di in ko Allah ki kasam in ko daad Dana ka liya hamara pass alfaz he nahi hen ya in ki Shan ka mutabik Thora hen
@qamarshabbir7474
Жыл бұрын
عمدہ طرز بیاں
@arsal2159
3 жыл бұрын
Hyyy Teri azmat ko slam a naat khuwan Allah tujhe jannat k muqamo ma se alaw muqam ata kre ameen
@malikfarhan2420
3 жыл бұрын
صلی الله عليه وآله واصحابه وبارك وسلم۔ ❤️ یا رسول الله انظر حالنا۔ 😭🙏🏻
Пікірлер: 112