ایوی آل گروپ نے اپنے نظریے ''روایات سے ہٹ کر'' پر عمل پیرا ہوتے ہوئے سی پیک منصوبے کے تحت چائنہ کی ایک سیڈ کمپنی وہان کنگ فا کے اشتراک سے ہائبرڈ کینولا کی ورائٹی HC-O21C متعارف کروائی ہے۔
جو "OO"ہے جس میں اروسک ایسڈ (Eursic Acid) صرف 0.5فیصد اور گلوکوسائنولیٹ (Glucosinolates) 30 مائیکرو مولز فی گرام ہے-اور اس کے مقابلہ میں ایسی خصوصیات والی کوئی ورائٹی پاکستان کی مارکیٹ میں دستیاب نہی ھے- جبکہ HC-021C کا آئل کھانے میں انتہائی مفید ہے
#farming #new #canolaoil #canola #oil #cooking #healthy #healthyoil #cpec #china
Негізгі бет Hybrid Canola || HC-021C || CPEC || Oil || Cooking Oil || Healthy || Canolaoil || Pakistan || HC021C
Пікірлер: 5