ملن ایگرو سیڈ پاکستان زراعت نئی امنگ کے ساتھ
ملن ايگرو سيڊ کے بیج لگائیں بھرپور منافع کمائیں.
( Sky Star 5 F1 Hybrid Agrotech )
اسکائی اسٹار F1 5
ہائبرڈ مرچ
پھل گچھوں کی صورت میں اوپر کی طرف لگتا ہے۔
پودے کی لمبائی 75 سے 85 سینٹی میٹر ہے۔
پھل کی لمبائی 6 سے 9 سینٹی میٹر اور
وزن 7 سے 10 گرام.
رنگت گہری سبز اور ایکسپورٹ کوالتی۔
بیج کی شرح فی ایکڑ 100 سے 120 گرام فی ایکڑ ہے۔ بیماریوں اور PLCV کے خلاف بهترین قوت مدافعت۔
Негізгі бет Hybrid Chili 🌶️ | Sky Star 5 F1 Agrotech
Пікірлер: 2