بھائی آپ کا بہت شکریہ آپ نے کمال کی ویڈیو جاری کی میں اپنی گاڑی کیلئے یہ مشین طیار کر رہا ہوں نیچے لوالا حصہ مشین کا میں نے طیار کر لیا تھا اب اوپر والی تھڑھی طیار کر نی تھی میں اوپر چارو کوبلے ڈالنے والا تھا لیکن وہ میں دل کو مطمئن کرنے میں کامیاب نہیں ہو رہے تھے آج آپ کی ویڈیو نے دل خوش کردیا بہت خوبصورت ہے یہ لفٹ عرف کینچی🌹🌹🌹🌹🥀🥀🥀 بھولا جٹ پیڈ فیروزوالہ تصیل فیروزوالہ خاص گاؤں فیروزوالہ اسٹاپ شاھدرہ لاہور جٹ برادر گڈز
Пікірлер: 31