#new #features #Hype #video #booster
Testing a new feature for content creators with low subscribers on KZitem
یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی
ہائپ (”Hype“) نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے، جس کے تحت کم سبسکرائبرز رکھنے والے افراد کو زیادہ ملے گا۔
فیچر کے تحت صارفین اپنی اپ لوڈ کردہ ویڈیو میں ”Hype“ سیکشن کا استعمال کرسکیں گے، جس کے بعد ان کی ویڈیو یوٹیوب کا الگورتھم ازخود ایک ہفتے تک پھیلائے گا۔
فیچر کے تحت ہفتے میں جس بھی صارف کی ویڈیو کو زیادہ ”Hype“ ملیں گے، اسے مختلف کیٹیگریز کے تحت زیادہ پیسے دیے جائیں گے۔
#mansoornisarvlogs #sunnykhaskheli #techistmansoor #subscribe #share #new2024 #viralvideo #viralshort
Негізгі бет Ғылым және технология “Hype” Youtube Video Booster feature | يوٽيوب تي هفتو پورو وڊيو هلندي پر ڪيئن ؟
Пікірлер: 6