یہ لوگ کچھ بھی کر لیں لیکن انشاء اللہ عمران خان ہر میدان میں سرخرو ہوگا
@noshadqureshi7472
2 сағат бұрын
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۔ عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@socialmediapakistan6189
2 сағат бұрын
اگر الیکشن کمیشن دوبارہ سپریم کورٹ سے کھیلنے کی کوشش کرے تو سپریم کورٹ کو چاہیے پورے پاکستان سے فارم 45 منگوالیں اور پھر فارم45 پر فیصلہ کریں حکومت جاتی ہے تو جائے اس سے اچھا انصاف نہیں ہوسکتا اور پھر آرٹیکل 6 لگا کر الیکشن کمیشن کو عبرت کا نشان بنا دیں سیدکوثراقبال 😮
@n.i.haider1214
Сағат бұрын
قاضی ،دوسروں کو آئین پڑھانے سے بہتر ہے کہ اپنا حلف دوبارہ پڑھ لے اور اس پر عمل کر لے.. جتنی فکر جعلی حکومت بچانے کی ہے کاش عوام کی بھی فکر ہوتی. اللہ تعالیٰ ان ظالموں اور ان کے سہولت کاروں کو غارت کرے.. آمین...
@RajaNoorreham
Сағат бұрын
اگرپاکستان میں انصاف قاضی صاحب کے ہوتے ہوئے مشکل ہے
@RanaKashif-d3s
2 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد انشاءاللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@ehsanbaig5756
2 сағат бұрын
qaidi no.804♥♥♥♥
@EjazMayo-be3us
Сағат бұрын
Good
@ranasaeedbhai9364
2 сағат бұрын
❤sir
@azharhassan8941
2 сағат бұрын
ALLAH pak ap ko apny hifzoimaan man rakhy
@AltafBhaiAltaf-ks6gy
2 сағат бұрын
مولا،علی،وارث،لگے،رھو
@iftikharhussain5248
2 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ہمیں اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤
Пікірлер: 251