ابو کی یادوں میں سے کچھ لمحات آپکے ساتھ بانٹ رہا ہوں،حالانکہ یہ بہت ہی مشکل کام ہے، آنسو اور عبادت تنہائی کی یکسوئی میں ہی لطف دیتے ہیں لیکن کیونکہ خانصاحب اپنے دکھ سکھ اپنے گیتوں میں اپنے پیار کرنے والوں سے کرتے تھے اس لئے اس رشتے کو پھر سے جوڑے رکھنے کیلئے خانصاحب کے بعد پہلا گیت خالصتان ان کے لیے اور ان سے محبت کرنے والوں کیلئے پیش کر رہا ہوں،ویسے تو میرے وجود سے لیکر فن،عقیدہ اور شخصیت غرض کہ سب کچھ اللہ و پنجتن پاک کے بعد میرے باپ کی مجھ پر عطاء اور امانت ہے میرے وجود کی سب خامیاں میری وجہ سے اور خوبیاں میرے ماں باپ کی وجہ سے ہیں جو بھی گاتا ہوں وہ شامل حال ہیں لیکن آنے والے موسیقی کے سفر میں کمرشل گیتوں کے ساتھ ساتھ کچھ چیزیں خاص ابو کیلئے ریکارڈ کرونگا تا کہ دل کا بوجھ بھی ہلکا ہو سکے اور اپنے محسن کی کسی حد تک حق کی ادائیگی کی قسطیں بھی ادا ہوتی رہیں،اور یہی تو ابو کی خواہش اور امید بھی تھی۔۔!
آپ کی دعاؤں کا طالب!!
ندیم عباس لونے والا!!
SONG: IK WAAR WATAN TAY
COMPOSITION: KHAN SB ALLAH DITTA LONAY WALA
LYRICS AND SUNG BY NADEEM ABBAS LONAY WALA
MUSIC ARRANGEMENTS: ABBI KHAN
MIX MASTERING: RIYASAT ALI
ADL STUDIOS
ADL PRODUCTION IS LOONY WALA PRODUCTION NOW
Негізгі бет IK WAAR WATAN TAY | Nadeem Abbas Lonay Wala 2024 Audio
Пікірлер: 33