نفر تیں بانٹنے والے محبت اور احترام کیا سکھاٸیں گے
@ashfaqshaikh7001
Жыл бұрын
Subhanallah
@delhians_blogger
Жыл бұрын
Subhanallah❤
@shahadadshaikh2675
Жыл бұрын
😊
@shahadadshaikh2675
Жыл бұрын
😊❤
@mateennawazdesinershop6659
11 ай бұрын
Allah aapko lambi umar ata farmaye ameen 🇮🇳🇮🇳
@user-sc7yd3dr6c
7 ай бұрын
Subhan Allah ❤
@shakeelnoshahi3332
Жыл бұрын
Haq nasho Sach nosho
@monishali3210
Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤
@homeoshafifasilabad4526
Жыл бұрын
مساٸل میں اختلاف کی وجہ علما ۶ کی پگڑیاں اچھالنے والے اپنے مسلک کے علما۶ کی عزت کیا خا ک کرواٸیں گے
@nomanahmad5665
Жыл бұрын
Kya tazad hai Imam sb se hadees sun lene ke baad bhi ye muqarrir muqallid hain .Bahut afsos ka muqam hai.Sach hai Allah swt jab kisi ko nawazna chahta hai to uska Seena Islam ke liye khol deta hai Allah inhen hidayat de ameen.Imam Ahmad bin Hambal r .a hi salfiyon ke Bawa Adam hain.
@AzizKhan-tu1su
Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله❤❤❤
@mislamic2679
Жыл бұрын
سبحان الله
@RazaVideos-zl7le
Жыл бұрын
Hami aaj adab ki bhut zarorut hai
@gazala2344
Жыл бұрын
La Hidayat dene wala Tu Hi Allah se Dua kar dijiye Allah Mujhe Meri Baki Meri 89 aur Har morning ko Ne khaya Darde Zubaan Mein Shri kal army Day
@user-pz5gx2mc5s
4 ай бұрын
ADAB PEHLAH QAREENAH HAI MUHABBAT KAY QAREENOH MAINH TU ADAB KISS KA MUHABBAT KISS KI . DOST MUHAMMAD PBUH KAY KON ? TU SAB KA JAWAB ALLAH HAI.TU SAB SEY PHLAY ALLAH TALAH
@Amigo14787
Жыл бұрын
السلام علیکُم و رحمتہ اللہ برکاتہ ❤❤❤جب قعدہ میں التحیات پڑھتے وقت شہادت کی انگلی کب اُٹھاہیں اور کب رکھیں ایسا کیوں کیا جاتا ہے جب کہ کچھ عرب زیادہ تر مصر کے عرب نماز کے آخر تک شہادت کی انگلی کو ہلاتے رہتے ہیں شریعیت کی رُو سے اس کا وجہ نُزول کیا ہے جزاک اللہ خیراً اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماہے دُعاؤں کی خصوصی درخواست ہے❤
@user-xf5zq6dt7p
Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله
@homeoshafifasilabad4526
Жыл бұрын
اگر آواز ناپی نہ جا سکتی ھوتی اج جتنا سونڈ سسٹم ھے یہ نہ بن سکتا چھوٹے بڑے آلات نہ بناۓ جا سکتے اور قرآن پابندی نہ لگا تا لا ترفعو ا اصواتکم فوق صوت النبی ان انکر الاصوات لصوت الحمیر کہہ کر بری اور بھدی اور گندی آوازوں پر پابندی نہ لگاتا
@nazeerpasha2075
Жыл бұрын
کيا آپ بدعتی عقيدہ کے ہيں ؟ عقيدہ ميں بدعت کی چند مثاليں۔ اللہ تعالی کو ہر جگہ حاضر و ناظر ماننا۔۔۔اللہ تعالی کی صفت ' الو ھیت ' میں کسی کو شریک کرنا/ فنا فی اللہ کا عقیدہ کسی کو زندگی اور موت دینا ، یا کسی اندھے کو بینائ عطا کرنا۔۔۔ رسول اکرم کو ' بشر ' نہیں ماننا / نور من نور اللہ کا عقیدہ ۔۔۔ ' حقیقت محمدیہ ' کا عقیدہ ۔۔۔۔ ایمان کے لیول / حالت کی کمی و زیادہ نہ ہونے کا عقیدہ ۔۔۔۔۔ اللہ نے رسول اکرم کی خا طر اس دنيا کو بنايا ۔۔۔ ۔۔۔ رسول اکرم اپنی قبر ميں با حيات ہيں ۔۔ھمارے اعمال رسول اکرم کو پيش کۓ جاتے ہيں۔ ۔۔۔رسول اکرم ھماری بات سنتے ہيں۔ ۔۔۔ 'امامت' اور ' ولایت ' کا عقیدہ ۔۔۔ ریاضت و مجاھدات کے ذریعہ ولایت حاصل کرنا ۔۔۔ سماع مو تی کا عقیدہ ۔ ۔۔ مردوں سے وسيلہ طلب کرنا۔ ۔۔۔ 'علم باطنی ' کا عقیدہ ۔۔ ۔۔قطب ، غوث اور ابدال کا عقیدہ ۔۔۔۔۔ تصور شیخ کا عقیدہ ۔۔ ' اوتار' کا عقیدہ ۔۔۔ فوت شدہ کی روح کا دنیا میں واپس آنے کا عقیدہ ' جسم مثالی' کا عقیدہ ۔۔۔۔ بروزی نبی ، ظلی نبی ، مثل نبی اور امکان نبی کا عقیدہ ۔۔
Пікірлер: 58