چھیڑنا ہی تو اصل بہادری ہے جس کا جو کام ہے اسے وہ کرنا چاہیے
@waqaszafar294
6 ай бұрын
پیرنی گھڑیاں لے رہی تھی وہ عاصم منیر سامنہ لایا کہاں ہے فرح گوگی
@ahmadhasan9066
2 ай бұрын
بے وقوفی اسی کو کہتے ہیں
@maliksikandarsikandar928
25 күн бұрын
Very Good Bro
@farismehmood1723
11 күн бұрын
Thik kaha ye generals hi yahodi qadyani Americans Indian agent ko masalat krne wale hn
@adilwaheedabbasi1371
10 ай бұрын
چھیڑنا غلطی نہی تھی ان کو سر پر چڑھانا غلطی ہے فوجی کو فوجی رکھو ملک کیوں چلاتے ہیں اور آمریکہ سے ڈیلیں کرتے ہیں
@sabirawan4254
8 ай бұрын
اپنا مو تو دیکھو ڈی چوک کی پیدوار
@mypapavlog9947
8 ай бұрын
Exactly
@ahmedfahad2412
8 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂
@sabirawan4254
8 ай бұрын
چلا اوہ گانڈو
@ashionashion5758
8 ай бұрын
Pehle baap banao saray faiday utao aur baad me kaho k sir pe nahi chadna hai phir tu mind zarur karange haha😂
@saleemkhan5389
11 ай бұрын
ڈر صرف اللہ تعالی کی ذات سے ہونا چاہیے انسان سے کیا ڈرنا جو لوگ مخلوق سے ڈرتے ہیں ہر چیز انہیں ڈرائے گی جو لوگ اللہ تعالی کی ذات سے ڈرتے ہیں وہ پھر کسی مخلوق سے نہیں ڈرتے طاقتور صرف اللہ تعالی کی ذات ہے ہم تو صرف اسی پر ایمان رکھتے ہیں بس
@KhalidKhan-ys4ex
11 ай бұрын
Our woh hamara leader Imran khan hy. Jo sirf ALLAHPAK pr barosaa krta hy. Our y sub to company ky pedawar hy. Hum sub ko pta hy.
@naeemabbas4513
10 ай бұрын
Beshak
@syedabdulhaq921
10 ай бұрын
@@KhalidKhan-ys4exNiazi fauj ki paidarwar hai aur nihayat jhuta w ayyar shakhs hai uska poora bharosa faizu par tha jise wo har surat chief banana chahta tha
@mhammadbilal4138
10 ай бұрын
@@syedabdulhaq921bilkul sahi farmaya. Aaj ussi jail mein. Nyazi band hai jis mein Molana Khadim Hussain Rizvi ko rakha tha mkafaat a ammal
@ateeqsapra1134
9 ай бұрын
to phir jab apka bahadar leader hukmat jab thi os time hi awam ko sach btata jab hukmat gai to muh utha ky sab ky khilal ho gya
@asadsultan3417
10 ай бұрын
ہمارا لیڈر صرف خان
@amirhothi8812
16 күн бұрын
وقت اور حالات نے عمران خان صاحب کو ہمیشہ سچا اور صحیح سابت کیا ہے خان صاحب آج بھی صحیح اور سچے سابت ہوئے عمران خان زنداہ باد ❤❤🇵🇰
@maraza8710
7 ай бұрын
اِس بار ووٹ دین تخت پہ لانے کیلئے کیونکہ ہماری کوشش اقتدار حاصل کرنا نہیں بلکہ نظامِ مصطفیٰﷺ کا نفاذ ہے کرین کو کامیاب کروانا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دین تخت پہ لانا ہے-اِنشاءاللہ
@munimabbasi8858
7 ай бұрын
done
@imranshahid7751
7 ай бұрын
InshaAllAh ❤
@silent6312
2 ай бұрын
ویسے رکشے موٹر سائیکل اور گاڑیاں جلانے کا کتنا کتنا معاوضہ لیتے ہیں
@faysalmalik7456
22 күн бұрын
D chock pe baajian nachwa k
@ubaidraees5258
11 ай бұрын
ہماری فوج سیاست دان اور جج اسرائیل اور پاکستانی عوام فلسطین بنے ہوئے ہیں اپنے ہی ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے
@manooyanbu763
11 ай бұрын
😂😂😂😂😂
@mobashirhussain406
11 ай бұрын
Chal oay bak bak na kr tum log e bajwa ko abu abu khety thy yothieon 😂😂😂😂
@fayazali173
11 ай бұрын
@@mobashirhussain406true 100% rply apka😂
@ismattahira8098
11 ай бұрын
سو فی صد درست
@amjdwhed1748
9 ай бұрын
ہاں بالکل درست عمران نیازی بھی سیاست دان تھا اور اس نے بھی ملک پر قبضہ کر کے پاکستانی عوام کو مظلوم فلسطینیوں جیسا بنا دیا تھا
@syedmomin910
10 ай бұрын
ایک ریٹائرڈ بندے کو چیف بنا دیا اسلے اتنا ظلم ھورھا ھے
@csswallet
6 ай бұрын
kya aqal paai hai tu ne imrandoo
@adnannabi2871
11 ай бұрын
اسی لیے تو عمران خان صاحب آئے تھے صاحب پھر PDM اور عمران خان میں کیا فرق رہ جانا تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول
@smilezindagi679
Ай бұрын
Kalma pora likha aur parha karo
@SharpKnife523
11 ай бұрын
Asim Munir is just a 22 grade government employee not Firawn. 😊
@KashiF.Ali88
11 ай бұрын
bat poori smjho, IK hafiz sb ko cher kar faiz ko lana chahty thy toh ab ap batao k faiz bhi toh 22 grade ka tha koi firaon toh nhi...
@SharpKnife523
11 ай бұрын
@@KashiF.Ali88 Prime Minister has the authority to choose anyone. That's what the law says. There must be reasons behind it. IK is not a corrupt person who makes decisions on personal interest.
@arslanshahid951
10 ай бұрын
@@KashiF.Ali88military har haal me apne bande ko support krti hai
@KashiF.Ali88
10 ай бұрын
Law does not allow any PM to conspire against any COAS. Did I say IK Is corrupt??@@SharpKnife523
@KashiF.Ali88
10 ай бұрын
is bat ko samjhna chahye har siyasatdan ko aur awm ko, chahy woh siyastdan IK ho ya nawaz ho ya zardar. @@arslanshahid951
@TimePass-qw7js
11 ай бұрын
Gun point interview of Sheik sahib!
@homeoshafifasilabad4526
10 ай бұрын
طویلے کی بلا بندر کے سر گھوڑے شرارتیں کریں نام بندر کا لگا دیں
@hsqwithameraqazi9540
11 ай бұрын
ایک عام شہری کے طور پر ملک کا وزیراعظم عوام کا چیف ہوتا ہے مگر افسوس ہم کبھی بھی اپنا چیف بچا نہیں پائے جبکہ فوجی آمر چاہے جتنا بھی کرپٹ ہو وہ اسے بچا کے لے ہی جاتے ہیں 😢
@kamrankhanofficel8474
9 ай бұрын
عوام خود چوتیا ے. اج الطاف حسین اور anp اور زرداری آہ جاہے تو یہ ہی پاگل عوام ووٹ دے گی..
@misbahkhalid3517
11 ай бұрын
بلکل جی یہ ھمارے عظیم ملک پر اللہ کی خاص رحمت بن کر آ ے ہیں جو ھمارے اعمال ہیں اس کا علاج انکے ھی پاس ھے جی 😢
@malikfahroom380
11 ай бұрын
We stand with great Khan imran Khan zindabad
@tariqjalil230
7 ай бұрын
U must be shaitan to stand with a zani
@ai8438
9 ай бұрын
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے کوئی بھی ہمیشہ تو جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے اپنی رہنمائی پر، اب غرور مت کرنا آپ سے بہت آگے، نقشِ پا ہمارا ہے غیرتِ جہاد اپنی، زخم کھا کے جاگے گی پہلا وار تم کر لو، دوسرا ہمارا ہے منظر بھوپالی
@hsqwithameraqazi9540
11 ай бұрын
حد ہے اس ملک میں تماشوں کی کمی نہیں ۔۔۔۔ یہ جو طریقہ کار تبدیل ہونا ضروری ہے
@advisor493
8 ай бұрын
فوجی سربراہ نمبر ون کو ہی لگایا جانا چائیے اور ایکسٹینشن ممنوع ہونی چائیے اور سول اداروں کے سربراہ بھی نہیں لگانے چائیں اور سویلین بلیڈی گیڈ نمبر چار کی یاترا بھی ممنوع ہونی چائیے
@ataullah7255
6 ай бұрын
کچھ لوگ فوج کو فوجی کام تک محدود کرنے کی باتیں کررہے ہیں مگر اپنے ساڑھے تین سال دور حکومت میں جنرل باجوہ کی تعریفیں بھول جاتے ہیں اور حکومت کے سول کام کرنے پر تعریفیں کرنے پر کچھ نہیں کہتے۔
@mohammedqazi1189
4 ай бұрын
اس وقت تو پی ٹی آئی کے کتے باجوہ کو قوم کا باپ کہتے تھے
@GhulamMustafa-y9c
4 ай бұрын
بھولتے نھی ہیں یوتھیالوجی ہے
@munirhussain5247
9 ай бұрын
یہ سب چلے کا کمال ہے۔ باقی شیخ صاحب تو حق اور سچ کے قائل ہے
@farhatshaheen9141
11 ай бұрын
SHIEKH SHOULD STOP MISGUIDING PUBLIC.
@aspirantcss3723
11 ай бұрын
Foj ka kam kia K wo Politics main ungli kre.. Nokar hain hmre aur Tax per Palty hain hmray
@enjoyjustforfun2902
10 ай бұрын
نہیں کرپشن کے بغیر نہیں ہوسکتی
@syedabdulhaq921
10 ай бұрын
Kash ye samajh us waqt bhi aati jab Niazi inki boot polish karke hukumat men aaya tha aur inki god men baith kar hukumat kar raha tha
@aspirantcss3723
10 ай бұрын
@@syedabdulhaq921 Yea baat main Bachpan sai Kr raha hun bulla. Foj ka koi kam nahe
آرمی کو اپنا وقار واپس لانا چاہیے 90 پرسنٹ لوگ اب نفرت کرتے ہیں دلوں سے وہ وقار چلا گیا ہیں جو اچھی بات نہیں ہیں اپنا ذاتی انتقام لینا حلف سے غداری ہیں اور اس عہدے پر انتقام زیب نہیں دیتا اللہ سے ڈرنا چاہیے یہ کام گلے پڑے نگے دنیا و آخرت میں
😂 sheika sahab kya bol ray hain... Unain bhi pata nae hahahha🎉😢😂😂😂
@trustme2999
11 ай бұрын
Great Sheikh Sahab ❤
@JoneJon-io9th
2 күн бұрын
دنیا میں افواج صرف جنگیں لڑتی ہیں۔ یہ پاک فوج ہی کی ہمت ہے کہ وہ ملک کے دفاع کے ساتھ کھیتی باڑی، پراپرٹی ڈیلنگ، شادی ہال، اور کئی قومی اداروں کو چلا رہی ہے۔ حتی کہ محب وطن سیاسی پارٹیوں کو بنانے، چلانے اور حکم نہ ماننے کی صورت میں گرانے کے فرائض بھی انجام دے رہی ہے۔۔۔ اللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ۔۔🙏
@0786pc
7 ай бұрын
اندرونی اور بیرونی دشمنوں کا ایک ہی علاج پاک آرمی زندہ باد
@shahji7
6 ай бұрын
لعنت ۔۔یہ سب ان کا ھی کیا دھرا ھے ملک ایک دن میں نیں تباہ ھوتے۔۔انکی بدمعاشی کی وجہ سے لوگ ادھر سرمایہ کاری کے لیے نیں اتے
@tallatnaveed4968
7 ай бұрын
اپنے ہی ملک کا بیڑہ غرق کرنے والے اپنے ہی ادارے ، پاکستان دنیا کا واحد ملک،
@taekwondotrainingbelttestp4759
11 ай бұрын
Hafiz whisky ke khabasat dekh kar yakeen ho gaya Imran khan ka faisla mulki mufad main tha
@gulzarahmed3973
11 ай бұрын
جی جی پنکی پیرنی کی کرپشن کی فاٸلیں کھوتا خان کو دکھانے کے وجہ سے حافظ صاحب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ عمرانڈٶٶں کی نظر میں بہت ٹھیک تھا ۔
@DarkWolf12278
7 ай бұрын
@@gulzarahmed3973اگر تم اپنے ملک سے تیل نہیں نکال سکتے اور باجوہ گولڈمیڈل لیکر کام بند کروا دیتا ہے اور بقول پٹواریوں کہ باپ شہباز شریف کہ اگر ہم نے امریکہ سے اپنے شہریوں کو سہولیات دینے کی بات کی تو امریکہ ہمارا تورا بورا بنا دیگا۔۔۔ اگر ایسے تمھارے لیڈر ہیں تو بیٹا تم جیسے لوگوں کا یہی علاج ہے جیسے آج حالات ہیں
@amjdwhed1748
9 ай бұрын
افواج پاکستان زندہ آباد
@DarkWolf12278
7 ай бұрын
Excluding american's puppet generals
@amjdwhed1748
7 ай бұрын
@@DarkWolf12278 جنرل فیض حمید سمیت سب جنرلز سچے پاکستانی ہیں۔ غلطیاں سیاست دان سے بھی ہوتی ہیں اور جنرل سے بھی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ امریکی ایجنٹ ہوتے ہیں
@AtiqMughal-z8z
8 ай бұрын
❤❤Salam Imran khan
@mohamadusman1730
10 ай бұрын
کتنی نا پختہ سوچ ھے شیخ صاحب کی جنرل عاصم منیر نے جو ایشو اٹھائے تھے وہ اھم مسئلہ تھا اور باجوا نے بغیر سوچے سمجھے جنرل عاصم منیر کو کیوں ہٹایا اپنے جنرل پر کیوں اعتبار نہیں کیا اس کا انجام ایسا ھی ھونا تھا ھماری فوج میں بہت سارے محب وطن ھیں نتیجہ آپ کے سامنے ھے اور وطن عزیز کو ھماری فوج نے بچا لیا سلام فوج پاکستان
@SulaimanKhan-k4w
5 ай бұрын
Imran Khan zindabad
@MuhammadZeeshan-tv8my
7 ай бұрын
پاکستان کی فوج بنو اسرائیل کی نہ بنو
@ahmedmughal5962
7 ай бұрын
100%100 SHEIK RASHEED TOLD TRUTH TO PAKISTANI NATION. BRAVE AND TRUE MAIN 👌👌👌👌👌👌👌
@hamidjaved1389
9 ай бұрын
Great khan only
@qudratullah4150
6 ай бұрын
Imrankhan zindabad
@sartajbangash7361
9 ай бұрын
Great Imran Khan zinda bad
@khankhan-n5f6y
9 ай бұрын
Only one great leader Muslim uma Pm ghazi king Imran Khan zindabad paindabad 🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇧🇫
@shazadmalik1834
5 ай бұрын
Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad
@adamsandhu6962
11 ай бұрын
Wah wah Asif munir mistaker . Thank you sheekhoo
@shahidmunir6508
11 ай бұрын
Great leader imran khan ❤by cott sammA news
@malikwasim6987
6 ай бұрын
I love Imran khan
@Junaidbutt-i7u
4 ай бұрын
Khan sab nay yehe bataya dunya KO k mulk isi waja say aaj tak taraki nahe kar saka❤.. Great man Imran khan... ❤❤
@muhammadsaeed3103
4 ай бұрын
احمد رشدی زدباز اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
@KhurramliKhurramazadAli
9 ай бұрын
Imran Khan sahab ko reha karo Imran Khan sahab zindabad pti zindabad wokla saheban zindabad sportran pti zindabad
@MuhammadImran-fw2zm
7 ай бұрын
Imran Khan zindabad King
@shaistakhanim9609
2 күн бұрын
Shaikh rasheed sahb, app ne monib lafafe ke dil ki bat ki he.agta he app koner ail bare yad arahe he.
@WaqasKhan-ud7sf
5 ай бұрын
Buhat Acha Kiya Sub Awaam K Saamne A Gaya 👍
@chawais851
7 ай бұрын
PRIME MINISTER IMRAN KHAN ZINDABAD 🇵🇰👑♥️💪🏻✌🏻
@BasitRafique
9 ай бұрын
Imran khan only ...
@harisbutt7442
7 ай бұрын
پاکستان آرمی زندہ باد ،
@rajazaheer7330
6 ай бұрын
اسلام علیکم ❤ شیخ رشید احمد صاحب ❤ کبھی کبھی آپ اپنے کیے پر پانی پھیر دیتے ہیں 😢 اگر پہلے کی زندگی اچھی گزاری ہے تو باقی کی زندگی بھی اچھی گزاریں جو بلکل تھوڑی سی رہے گی ہے 😢 اللہ پاک کے حکم سے انشاءاللہ تعالیٰ پاکستان کے پاس عمران خان نیازی صاحب جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے 😢
@KareemuRahman
4 ай бұрын
کوئی بھی ہو اللہ ان فرعونو سے پاکستانی قوم کو ازادی نصیب کرے
@faisalhussainkausar898
6 ай бұрын
Only Imran khan
@SADAbahar-vg1ve
Ай бұрын
کیا باقی ممالک یہ لڑائیاں ہوتی ہیں. . . یا. صرف ہمارے ہاں یہ حال ھے بقول ش رشید کے بیان
@MuhammadrafiqMuhammadrafiq-u4q
Күн бұрын
Good sk❤❤❤❤❤❤❤
@AkhtarAli-lt9kx
7 ай бұрын
Good pti
@AamirKhan-os4xp
4 ай бұрын
Well done 👍👍👍👍
@imranshahid7751
7 ай бұрын
Pak armi zindabad ❤
@trend7756
4 ай бұрын
جب قانون کی بالادستی ھے تو انصاف ھے وگرنا ظلم ہی ظلم ھے ۔۔۔۔ اکثریت دنیا دار دین دار نہیں ھوتے بالخصوص نوکری پیشہ جو ایک ایک گریڈ اور پائی پائی کو ترستے ہیں ۔۔۔۔
@IkramAliKashmiri
7 ай бұрын
Imran Khan ♥️ ♥️ ♥️
@Nayesoch3
5 ай бұрын
Thats the bravest thing Imran khan did.. every one should be under the rule no one is above the rule .. fouj is present we know and that’s our strength but they should stay away from politics
@jaffaralisayyed2459
9 ай бұрын
Both said "foj tu mujood hey😂" so it was present.
@KASHAN_FF-h6b
11 ай бұрын
موجودہ آرمی چیف عاصم منیر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بہترین نیک انسان ہیں یہ اللہ پاک کا پاکستان پر بڑا احسان ھے
@AbidRajput-cr2po
11 ай бұрын
Hahaha acha mazaq hai
@shanbutt6387
11 ай бұрын
Hahahahahaha
@KASHAN_FF-h6b
11 ай бұрын
@@shanbutt6387 بیوقوف عقل سے پیدل لوگوں کو سمجھ نہیں آئے گا ہمارے ملک میں شعور کی بہت کمی ھے
@hiddenguy475
11 ай бұрын
Thek kaha
@aatm4941
11 ай бұрын
یہ دونو پاکستان کے دشمن ہیں عاصم منیر کا کیا کام ہے سیاست کرنا یہ فوج نہیں پروپرٹی ڈیلر ہیں
@MujahidAamir-w8s
11 ай бұрын
اصلی اور نسلی شیخ
@Asadalibajwa1616
11 ай бұрын
O yes
@zaheerahmad8657
Ай бұрын
Well done
@MuhammadNasir-zo9th
4 ай бұрын
شیخ رشید کو چاہیے کہ اب گھر میں بیٹھکر آرام کرے اور اللہ کی عبادت میں ٹائم گزارے
@WaqasIjaz-j4r
6 ай бұрын
Great khan
@MSharifghous
9 ай бұрын
right now
@syedmaqureshi5590
16 күн бұрын
ہر جنرل ایسے ہی بلیک میل کرتے رھیں گے کہ ایکسٹنشن دیں ۔ بالکل کسی کو ایکسٹنشن نہیں ملتی چاہیے
@syedamjadali7708
7 ай бұрын
Ghalati Nahi thi.... Agar cherdtey Nahi Tu establishment expose bhi Nahi hotey...😊😊😊
@nailaarshad3469
7 ай бұрын
Asim munir zindabad.better than any politician .kazi sab zindabad.we dont need the parliament to.our soldier should be our leader.
@saba702Junaid-ky6mz
6 ай бұрын
Zabrdasti ka interview
@imrangujjar2035
7 ай бұрын
I love imran Khan
@BakhtiarAhmed-y3n
10 ай бұрын
Great leader Imran khan
@hashimmehsoud9039
5 ай бұрын
جسکا ماں باپ معلوم ہو اسکی یہی باتیں ہوتی ہیں شیخ رشید تیری جرت کو سلام
@sagharkhan7320
9 ай бұрын
شیخ رشید صاحب کیا فوج میں پاکستان ھے یا پاکستان میں فوج ھے اگر پاکستان میں فوج ھے تو پھر فوج پر اعتراض کرنے والے کیوں غدار قرار دیا جاتا ھے کیا فوج اس معاشرے کا حصہ نہیں ھے جس معاشرے میں ظلم ناانصافی لاقانونیت زور شور سے جاری ھے کیا فوج آسمان سے ایئے ھوے فرشتے ھے یہ بھی اسی معاشرے سے ھے پی ٹی آئی سے والو سے ناانصافی هورهاهے اسلیئے لوگ انصاف مانگ رہا ہے اور انصاف اور قانون سب کیلئے ھونا چاہیے تب ہمارا پیارا ملک پاکستان آگے چلے گا جو سب کا ایک خواب ھے.
@AsifAli-cj6ds
7 ай бұрын
عمران خان صاحب زندہ باد
@Aliwazirwazir
4 ай бұрын
King king Khan
@MuhammadSohailkhan7521
7 ай бұрын
Asaim ho ya naaa insaf honi chaheyee
@AtiqMughal-z8z
8 ай бұрын
Imran khan niazi zinda
@mbdogar2354
28 күн бұрын
2 no sheikh 😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮
@shahikhattak4400
6 ай бұрын
Alhamdulillah pata to chalna hi tha khabi
@PashtoNaat.
6 ай бұрын
چھیڑنا غلطی تھی ۔ غلام ابن غلام
@AbuHashar-w4x
13 күн бұрын
پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاک
@ecoessltdenergystorageprod6381
8 ай бұрын
Statement on a gun point
@redeye8187
6 ай бұрын
جس دن عوام اٹھ کھڑی ھوی لگ سمجھ جاۓ گہ اور انشاءاللہ وہ وقت بھی دور نہیں ان پلتوں کے زہن اب اس ملک کی عوام دیکھ چکی ھے
@Recitedurood
2 ай бұрын
POWER FLOWS THROUGH THE BARREL OF THE GUN 》》》MAO ZA TANG
@Mohammadasif-bu7ue
12 сағат бұрын
Khan zindabad
@RanaHaris-z1k
7 ай бұрын
Go Nawaz Go
@asgharalikhan1712
6 ай бұрын
غلطی نہ کرتے تو عوام کی جان کیسی چھوٹتی..
@Awaiskhanofficial007
7 ай бұрын
Just notice when he says " General mehsos nàhi karta"
@janag5318
10 ай бұрын
اگر عاصم گناہ کرے گا تو اس سے کوئی قانون نہیں پوچھے گا اس پہ کوئی قانون لاگو نہیں یہ خدا ہے کیا۔۔۔۔ قانون سب کے لیے ہے یہی چیز تو ہماری تباہی بنی ہوئی ہے کہ بڑوں کے لیئے کوئی قانون نہیں غریب پہ ہر ظلم ہوتا ہے۔۔۔۔ اللہ پاک دیکھتا جانتا سنتا ہے وہ بھولنے والا نہیں جس دن اللہ کی پکڑ میں آئیں گے کوئی چھوڑانے والا نہیں ہوگا وہ نہ ان کے عہدے دیکھے گا نہ مال و دولت نہ سفارش پھر وہ اپنے حساب سے پوچھے گا۔۔
Пікірлер: 915