اسلام علیکم بھائی جان میرے پاس بھی آئی ایم ٹی 560 ٹریکٹر ہے اور بہت ہی عمدہ اور شاندار کارکردگی ہے اب مشکل یہ ہے ان سامان بہت مشکل سے ملتا ہے اس لیے میں نے انجن ٹیوپیں رم 265 کے لگا دیئے ہیں/آپ کی ویڈیو بہت اچھی ہے کبھی اس ٹریکٹر کی مکمل تفصیلی ویڈیو بناو
@autoandagriinfo4033
3 жыл бұрын
Old is gold
@lakagrifarm124
3 жыл бұрын
Very Nice
@ISRAR.AHMAD1419
3 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے پاس بھی ھے یہی اس سے اچھی حالت میں ہے
@uttamkhetitractor514Asmat99
3 жыл бұрын
وعلیکم السلام پیارے بھائی اس کی ویڈیو بنا کر بھیجو ہم اپنے چینل پر لگا دیں گے
@FarhanKhan-zh1yn
3 жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی جان اگر آپ کے پاس آئی ایم ٹی 560 ہے اس کی مکمل تفصیلی ویڈیو بنا کر بھجو میرے پاس بھی ہے میں نے اسے 265 بنایا ہوا ہے +971555773347وٹساپ نمبر ہے
@uttamkhetitractor514Asmat99
3 жыл бұрын
Ok jee
@ISRAR.AHMAD1419
3 жыл бұрын
@@uttamkhetitractor514Asmat99 ٹھیک ہے جناب واٹس اپ نمبر دیں
Пікірлер: 14