انفینکس کا پاکستان میں انے والا سب سے مہنگا اور سب سے زبردست موبائل صرف ایک لاکھ روپے کی پرائز رینج میں ایسی سپیسیفیکیشن کے بندہ سوچ بھی نہیں سکتا 12 جی بی ریم 256 جی بی میموری 45 واٹ کی fast چارجنگ ڈبل پروسیسر اس میں دیا گیا ہے ایک گیمنگ کے لیے اور ایک نارمل یوز کے لیے اور 108MP کا بیک کیمرہ 32MP ہے اس کا فرنٹ کیمرہ انتہائی مناسب قیمت میں
Негізгі бет Infinix GT 20pro کبھی نہیں دیکھا ہو گا ایسا موبائل
Пікірлер: 8