السلامُ علیکم علی عمران بھائی ۔ سوال: اگر کبوتر موڑ اڑنا شروع ہو گیا ۔ پہلے دن موڑ میں بادام 10 یا 12 لے گیا ۔اسی طرح خوراک روز بڑھتی ہوئی 18 یا 19 بادام ہو گئی اب اس کے آگے بادام بڑھانے سے کبوتر وزن برداشت نہیں کرے گا خوراک کم کریں تو بھوکا ہو کر بیٹھ جانے کا خطرہ ہو گا۔ کیا اس کو دوبارا 10 یا 12 بادام پر لمبے موڑو میں لا سکتے ہیں کیا؟ سوال 2: کبوتر موڑ میں بعض دفعہ جلدی بھوکے ہو کر بیٹھ جاتے ہیں اس کا کو طریقہ کار کہ خوراک زیادہ دیر تک چلتی رہے۔ ماسٹر محمد عرفان چیچہ وطنی
@ALI-IMRAN-PIGEONS
7 күн бұрын
G bhai kabotar ko nutal karna parta he
@تلاشِمنزل
7 күн бұрын
کبوتر کو دوران موڑ واپس 12 بادام پر لانے کے لئے نیوٹرل کرنا ہو گا آپ نے فرمایا ۔ علی عمران بھائی اس کا طریقہ بتائیں
@تلاشِمنزل
7 күн бұрын
@@ALI-IMRAN-PIGEONS اس کا طریقہ بتائیں ۔ کہ دوران موڑ ہم خوراک مینج کر سکیں شکریہ
@deepdhillhon5703
8 күн бұрын
Ali bhai miyari interview ruhe gi thodi, boht khod.
Пікірлер: 53