Aslamo alikom phol tum par farishta nisha bar kara yea nazam lay please ma ap ki videow bhot shok sa dakh thi hu
@waqasmasood9902
9 ай бұрын
Mashaallah Ahmadiyyat Muslim Zinda Abad ❤❤❤❤
@najamulhassan4462
9 ай бұрын
Aslamo Alikum sary Umte Muslima ko .Ahmadyet Zinda Bad MTA Zinda Bad
@mysterious-xu9gm
9 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا کلام اور آواز بھی بہت خوب ۔ ماشاءاللہ پیارے حضورِ انوّر کے نماز کا انداز نہایت پیارا ہے آپ ایدہ الله تعالیٰ مجسم عجز و انکساری و فروتنی و مسکینی و حلیمی کا مظہر نظر آتے ہیں الله ، الله الله تعالیٰ ہمارے پیارے اور ہر دلعزیز امام کی عمر اور کاموں میں کثیر برکت ڈالے اور سیّدی و مرشدی کی دعاؤں کا جماعت احمدیہ عالمگیر کو لمحہ لمحہ وارث کرے ۔ اللّٰھُمّ آمین اللّٰھُمّ آمین اللّٰھُمّ آمین الله تعالیٰ جلسہ سالانہ قادیان کو ہر لحاظ سے بابرکت کرے ہم سب کے لیے اور نہایت کامیاب و کامران جلسہ منعقد کرے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Пікірлер: 4