اقبال عظیم
متفرق نعتیہ اشعار
صد شُکر اتنا ظرف مری چشمِ تَر میں ہے
دیکھے بغیر سارا مدینہ نظر میں ہے
بے نورئ نگاہ کا اِک فائدہ بھی ہے
کانٹے سجھائی دیں نہ اندھیرا دکھائے دے
دنیا کو دیکھنے کا مجھے شوق تھا نہ ہے
بس اِک جھلک حضورؐ کا روضہ دکھائی دے
اقبال عظیم
Негізгі бет Iqbal Azeem Naat دیکھے بغیر سارا مدینہ نظر میں ہے
Пікірлер: 9