عزت اسی کی ہوگی جو آقا دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کی بات کرے گا
@user-bk2mr2yn1j
5 ай бұрын
wah mashallla kia bt ki he❤
@amnaakram9954
5 ай бұрын
واہ کیا خوب بات کہی ۔۔۔۔۔۔❤❤❤
@huzaifanxxxladla2011
5 ай бұрын
😊😊😊
@KhanAsad-qu1bu
3 ай бұрын
@@user-bk2mr2yn1jططططططط0ططططط0ططططططططططط
@AliRazaRao-yk4rd
6 күн бұрын
بیشک
@theachieverseducationalsys8177
9 ай бұрын
کائنات میں سب سے افضل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم ہے. ❤️
@muhammadhamid3990
6 ай бұрын
واہ کیا بات ہے آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@umerbuttbuseschannel
9 ай бұрын
مزہ آ گیا قسم سے ایک دن تحریک لبیک یارسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پاکستان کی ایک بڑی جماعت ہو گی ان شاء اللہ
@amjad696
9 ай бұрын
اللہ پاک کرم کرےگا
@muhammadobaidmuhammadobaid7063
9 ай бұрын
انشاءاللہ❤❤❤❤
@Hwyoutubevlog
8 ай бұрын
InshAllah ❤❤
@AliAhmadAliAhmad-p7q
8 ай бұрын
Inshallah
@sheikupuramediachannel4912
5 ай бұрын
Inshallah
@user-vu5up1lp1q
2 ай бұрын
مبارک ہو اقرار الحسن صاحب ان ہستیوں میں آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
@usmanrizviofficail
9 ай бұрын
اللہ پاک اقرار الحسن کو سلامت رکھے اور تشریف لانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں ❤
@tsfkhans
9 ай бұрын
میری سرکار خادم حیسن صاحب سے عید پر آخری گفتگو ہوئی جب وہ ساتھیوں کے ساتھ قربانی میں مصروف تھے بہت شفقت اور محبت فرماتے تھے۔ جناب میرے لئے اور میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا فرمائیں ۔ سرکار کے بیٹے مبارک بھی انہی کی جگہ اب ہمارے لئے دعاؤں کا وسیلہ ہیں۔ ۔ لبیک یا رسول اللہ❤
@Kotsultanimunda01
9 ай бұрын
❤❤
@mujahidalimujahidali9100
9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@kashifch8155
9 ай бұрын
MashAllah g Allah pak slamt rkha ❤❤❤❤
@Abdulrafaytivi
9 ай бұрын
محترم ترین جناب اقرار الحسن صاحب اللہ نے آپ کو آج کتنا وقار عطا فرمایا ھے ۔۔۔۔ سبحان اللہ ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ خودی سے مرد خود آگاہ کا جلال و جمال 👈 کہ یہ "کتاب" ھے باقی تمام تفسیریں (علامہ محمد اقبال رح)
@sunnimedianetwork2527
9 ай бұрын
آج سے اقرار الحسن سے محبت بڑھ گئی ❤❤
@adnansiddiqui7387
6 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ کی قسم اس نعرے میں وہ جان ہے کہ بے جان جاندار ہوجائے
@user-wt7zg3yn7x
Ай бұрын
میں بذات خود دیوبندی ہونے کے ناطے آپ کو اس جلسے میں بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو خوش رکھے🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@FMVAMPIREYT
6 ай бұрын
اربوں کھربوں درود و سلام 🫡 آپ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@ZamadMzamad
5 ай бұрын
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یارب العالمین عزوجل
@sheikupuramediachannel4912
5 ай бұрын
Ameen
@tariqhussain3881
5 ай бұрын
Salaamat Raheem
@user-wl8vz7qz7l
9 ай бұрын
❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤
Marke apni hi aadaoon pe amar hi jaoon ..unki dahleez ke qabil main agar ho jaoon@zindgi ne to samndar me mujhe fek diya .. apni mutthi me oh lelen to gohar ho jaoon 9:08 9:09
@UmerNAWAZKHAN-ps1jd
6 ай бұрын
Ameen
@اللہ_کی_بندی
5 күн бұрын
آمین
@aghay921
9 ай бұрын
Aj nahi to kal sab TLP ko many gy. Huzoor apny ghulamon ko kabhi nahi bhulty. Allah pak sab ko hidayat de aur imaan ki daulat ata kry
اقرار بھائی کو یہاں پر دیکھ کے دل سے بہت خوشی ہوئی ماشاءاللہ ماشاءاللہ ایک اور بھائی بہت ہی اچھے انسان ہیں اللہ تعالی ایک اور بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے امین یا رب العالمین ❤❤
@UmerNAWAZKHAN-ps1jd
6 ай бұрын
Ameen
@imdadzahir8908
9 ай бұрын
Ye koun deewane hain...Jo huzoor k naam par mar mitne par tayyar hain...ma sha Allah
@Shazzvillagefoodsecrets
6 ай бұрын
سید کا احترام ہم سب پر فرض ہے بابا جی اور سعد بھائی کی یہ ہمیں نصیحت بھی ہے💥💥💥💥💥💢💯
@AsadPrdseAsad
2 ай бұрын
یہ بٹری کا راض مُحَمَّد ﷺ کی محبت ہیں❤❤❤❤
@Munfarid-MuhammadRizvi-...
9 ай бұрын
Syed Iqrar ul Hassan sb gr8..... I salute you.میرے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کےلئے مرمٹنے کےلئے تیارہونے پر مبارکباد کے مستحق ہیں❤❤❤❤❤❤❤
@mrsnaveed7935
9 ай бұрын
Dil kush ho gya Iqrar ul hassan ko TLP ke sath dhek kr May Allah protect TLP from evil eyes❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadamirshehzad2167
9 ай бұрын
Bilkul Shai Bhai❤
@AdilAli-vw9ss
9 ай бұрын
[heart]ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ،اللہ کے دین کے ساتھ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ انشاءاللہ ،لبیک لبیک یارسول اللہ ❤️
@ALiBHAi-uj9ud
9 ай бұрын
پاکستان تحریک انصاف کی کاپی؟؟؟؟ ماشاءاللہ
@muhammadmustafa2343
9 ай бұрын
PILASTINE Par Bat Kiyun Nahi Karti TLP? Kya Pilastini Musalman Nahi?
@ALiBHAi-uj9ud
9 ай бұрын
@@muhammadmustafa2343 انکی گانڈ پھٹتی ہے اسی لیے بات نہیں کرتے
@emanfatima-iq5oh
7 ай бұрын
@@muhammadmustafa2343 labbaik ya aqsa ke naare TLP hi lagti h
Kis kis ankh bar ayi syad iqrar ki naat sun k Wo jo mujse nikal jaein to sifar ho jaun😭😭
@ahayat694
9 ай бұрын
اقرار الحسن صاحب نے پہلے بھی بہت سے لوگوں کی مدد کی لیکن اب اس راہ پہ آئے جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف لے جائے اب یہ ہماری دعاؤں میں اگے سے زیادہ شامل رہے گے
@KhadijaKhan-p7d
9 ай бұрын
ماشاءاللہ اقرار بھائی کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کیونکہ بہت اعلیٰ انسان ہیں
@shabbirofficial551
9 ай бұрын
Aala insan aala logo mae achy lagty h
@zamantahir-cc4em
9 ай бұрын
Iqral ul Hassan ki izat hamare dilo me or barh gae he Allah AP ko hifzo Iman me rake amen❤❤❤❤❤❤
@tanwirulzafar
9 ай бұрын
Meray nazdeek to kam ho gai hay dehshatgardon kay sath iqrar ko dekh kar
@zamantahir-cc4em
7 ай бұрын
@@tanwirulzafar 9 may walo Tum logo ne bara hamdardi ka sabot Sia ne qaid ke Ghar ko jala kar to ham kese deshatgard 🤬
@Deenkebatay
8 ай бұрын
سبحان اللہ Tlp زندہ باد
@zaintwon1
5 ай бұрын
❤❤
@HasnainMuavia-lb4xe
15 күн бұрын
عزت اللہ دیتا ہے اقرار الحسن دل کرتا ہے آپ کے ہاتھ چوم لوں❤❤
@ateeqislamicpoint9324
9 ай бұрын
سیدزادے تیری عظمت کی بھی کیا بات ۔ ہم پہلے بھی آپ سے محبت کرتے تھے اور اب وہ محبت مزید بڑھ گئ ہے
@razauddin7218
9 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ اقرارِ بھائی کمال کردیا مشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللّہ جزاک اللہِ خیراً کثیرا ۔
@zabaidkamboh338
9 ай бұрын
ماشاء الله جی آیاں نوں اقرار بھائی لبیک لبیک یا رسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@arshadjaraal2223
5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ❤❤❤ لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ، سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
@Alirajput_09
7 ай бұрын
Aaj out of country baitha hun lakin itni khushi kabhi nahi hui jitni aaj mujhy iqrar bhai ko tlp join kar k hui Allah shad bad rakhy bhi ko ❤❤❤
@mazfarmazfar6425
9 ай бұрын
ماشاءاللّٰه مبارک ہو 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 sayad sb.
@muhammadiqbal-rf6id
9 ай бұрын
نہ کوئی طاقت کا ڈرھے نہ سامعین و ناظرین سے سیٹیوں کی آواز ھے نہ ب توجہی ، بلکہ لاکھوں افراد میں ہر ایک ہمہ تن گوش ہو کر بیٹھا ہواھے
@hali4413
9 ай бұрын
تیری پین دی سری، کون سے لاکھوں؟ منافق کی ایک نشانی یہ ہوتی ہے کہ جب وہ بولے تو جھوٹ بولے
@KhadimPainter-h2x
2 ай бұрын
sda slamat rho rizwe family namose resalet k pahry dar hmary nabe k den ke hifazat krty rho tm
@TheOne-nw2xz
5 ай бұрын
کی محمد (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 💯❤
@shahiditaly1719
9 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اقرار بھائی زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
@hafizkashif3286
9 ай бұрын
اللہ تعالی سید اقرارالحسن کو ہدایت پر استقامت اور باقی صحافیوں کو بھی ہدایت دے اور حق بیانی کرنے اور حق پر قائم رہنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین یا رب العلمین ۔
@usmanmughal3278
9 ай бұрын
اللہ پاک منافقت سے بچاے اور حق کا ساتھ دینے کی توفیق دے آمین
@hafizkashif3286
9 ай бұрын
آمین یارب العلمین
@muhammadmustafa2343
9 ай бұрын
PILASTINE Par Bat Kiyun Nahi Karti TLP? Kya Pilastini Musalman Nahi?
@user-zm6zo8so7t
9 ай бұрын
@@muhammadmustafa2343bs kr do media dikhatw hi nhi hai...
@maazali4490
6 ай бұрын
Tlp he to krti he bt is mean un k siyasat me anay ka asl mksad he phalistin or isi trha baki sb baton me Muslims ko agay lana he.aafiya sdeeqi ko haq dilana wgaira.but ap log jalan me ye sb nhe diakhtay.itnay logon me just aik islamic aprty he but usi k khilaaf ho.Allah pak hidayat de hm sbko.ameen@@muhammadmustafa2343
@beafraidpeople6684
9 ай бұрын
اقرار صاحب ویلکم ہںے دیر آئے دُرست آئے۔ آپ حق بولوں تو لبیک والے آپکے ساتھ ہںر وقت کھڑے ہیں💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻TLP🗡🗡🗡🗡
@Mastermind-nc1cw
2 ай бұрын
ماشاءاللہ اقرار الحسن نے سرکار دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ پاک کی مدح سرائی بہت اعلیٰ انداز میں کی
@Visionisimp
7 ай бұрын
We’ve never seen a courageous man like Allama Khadim Hussain Rizvi
@raosahabrao5693
9 ай бұрын
اللہ پاک ہمیں پکا سچا عاشقِ رسول بنائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲💙 لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤
@TariqMehmood-ns2uu
9 ай бұрын
Iqrar ul hasan you gave me goosebumps 😢beautiful kalam.
@Asifshah-g5f
7 ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اقرارالحسن صاحب کو مولا سلامت رکھے ۔
@janikijan657
3 ай бұрын
Jo TLP ma shamil h usky liy Allah or Allah k Rasoolﷺ he kafi hain
@abdullahattique2646
9 ай бұрын
اقرار بھائی زبردست ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@OPTIGERS143
9 ай бұрын
اقرار الحسن بھائی کو اقا دو جہاں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی غلامی مبارک ہو ❤👌🌹🇵🇸🇵🇸🇵🇸❤❤
@AMHStudio1
9 ай бұрын
اقرار الحسن بھائی نے نعت پڑھی ماشااللہ کیا انداز ہے۔سن کر دل خوش ہو گیا۔
@SyedMubarakShah-is7vp
3 ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤❤❤❤❤❤
@Sharafatali-ht7kg
7 ай бұрын
ماشاءالله❤ انشااللہ ❤لبیک یا رسول اللّه
@AnabiaAffanIR
9 ай бұрын
اقرار بھائی کو ❤سے سلام پیش کرتی ہوں قبول فرماۓ ❤❤❤❤
@husnainkhan8784
9 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ اقرار الحسن صاحب ۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ پاک اسی طرح پوری امتِ مسلمہ کو اکٹھا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں ۔
@nimraahmadali9835
9 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ تاجدارِ ختم نبوّت ﷺزندہ آباد زندہ آباد زندہ آباد 💚🇵🇸🇵🇰 من سب نبیا فقتلوہ دیکھو دیکھو کون آیا محمد عربی ﷺکا دین آیا الجہاد الجہاد لبیک لبیک
@ahmadtalhamadanii7704
9 ай бұрын
🤲🌹❤️🇵🇰❣️🇵🇸❤️🌹🤲
@AneesaAmin-t1r
5 ай бұрын
مجھے لگتا ہے آج کے پر فتن دور میں اس نعرے کو۔۔ختم نبوت زندہ آباد کا نعرہ لگوائیں ۔۔۔۔پلیز۔۔۔ختم نبوت زندہ آباد ۔۔❤❤❤
@ammarmughal9907
10 күн бұрын
I stand with TLP Who agree with me
@nabeelahmed8500
9 ай бұрын
بحرین سے اقرار بھائی کو سلام سید ہونے کا حق ادا کر دیا
@hajirazzaq2704
9 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@BeautifulPearl-xt7zp
9 ай бұрын
اقرار الحسن صاحب کمال کر دیا آپ نے کمال کے الفاظ کہے اللہ اپ کو سلامت رکھے اور تحریک لبیک سے جڑ کر رہنے والا بنائے آمین ثم آمین
@adeelnawazabbasi2483
7 ай бұрын
اللّٰہ سلامت رکھے ۔آمین۔ Tlp zindaBaaD
@TarikSahzad
8 ай бұрын
لبیک یارسول اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
@chashfaqahmed3924
9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤I Love Hazrat MUHAMMAD (SAW) ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@shahfaisal5678
9 ай бұрын
Assalamualaikum bhai suniye na durood Shareef pura likho saw aisa short form me likhna haraam he
اللہ آپکواور ہمارے قائدین کو سلامت رکھے اقرار بھائی آج اپنے دل میں جگہ بنالی آپکی نعت جو دل کی کیفیت بیان کر رہی تھی جس میں ایک احساس تھا اور میری آنکھوں میں آنسو 😢 اللہ اہل سنت کو سلامت رکھے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ🌹
@user-gy2xe5bn5n
2 ай бұрын
اقرار الحسن بھاٹی آپ آل رسول ہیں نبی پاک کی امت کو اپنے نبی پاک سے پیار ہی بہت زیادہ ہے یا رسول اللہ آپ پر میری جان مال اولاد ماں باپ قربان
@mimran5324
9 ай бұрын
ماشاءالله جى الله تعالى آپ كو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@user-fk7wb2gv4b
9 ай бұрын
لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ ❤❤❤
@abdulrafey1613
9 ай бұрын
دل باغ باغ ہو گیا واہ اقرار بھائ واہ دل سے خوشی ہوئ آپ کے تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کرنے کی
@gicjgkfjgvhxjfjf9601
6 ай бұрын
لبئیک یارسول اللہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم
@MohbatiMeer
2 ай бұрын
❤❤❤❤❤Hum kitna daad de sakty hen jitna bhy daad don utna km hy Mashaalllah ❤❤❤
@AhsanKhan-rz1bh
9 ай бұрын
MASHAALLAH IQRAR UL HASAN YOU TOOK GREAT STEP TO DEFEND ISLAM. REALLY APPRECIATEABLE
جناب شاہ صاحب کمال گفتگو کی اللہ پاک سلامت رکھے اور استقامت دے اور بہت پیارے انداز میں آقا کریم صلی الله علیہ وسلم کی نعت پیش کی❤
@sanialiaqat8142
9 ай бұрын
❤❤❤
@NasirNomi-gg4jx
16 күн бұрын
beshak Allah jissay chay izzat se Nawazy
@user-pg9fw6sg5w
3 ай бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ واصحابی وبارک وسلم علیہ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
@funwithkamranhissam
9 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم بابا جی خادم حسین رضوی صاحب حافظ سعد حسین رضوی صاحب
@shahzadasalmanattari
9 ай бұрын
ہم اقرارالحسن بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں
@imranlashari9674
9 ай бұрын
جناب عزت ماب اقرار الحسن صاحب بھلا کوئی سید بھی غریب ہوتا ہے اپ تو ہمارے سر کا تاج ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم آل میرے سر کا تاج ہیں
@bushrabukhari2303
9 ай бұрын
Bhai Pakistan Mai to loag Syedo ko galia daitay han😢😢
@blue_eyes6
7 ай бұрын
@@bushrabukhari2303 sary Syed hmry sar k Taj hn bs Jo log Deen se dor hn Jin ko Syed k rutby ka nhi pta wo bkwas krty hn warna hm ko to milta hi hi Aal e Rasool ﷺ ka sadqa h
@emanfatima-iq5oh
7 ай бұрын
@@blue_eyes6 beshak
@qasirtabasum5992
2 ай бұрын
Labaik Ya RSULL ALLAH Labaik Ya HUSAIN INSHALLAH ALLAH Kareem INSHALLAH ❤️ ALLAH Kareem INSHALLAH ❤️ Jzaaq ALLAH MashaAllah Zendabad
Пікірлер: 2,3 М.