Mujhay Baba Say Mil Do | GHAZANFAR WASTI | Noha Shahdat e Bibi SAKINA s.a I 2022-23
TITLE : MUJHAY BABA SAY MIL WADO
RECITER : GHAZANFAR WASTI
Student of irfan e aza
irfan Haider Rizvi
POET : NAQSH KAZMI
COMPOSER : SAYYED ZAIRE NAQVI
AUDIO : AL BAQEI STUDIO
MAXING AND SUPPORTING VOCAL : TIRMHA ZAIDI
VIDEO : CREATIVITY SHOP (CS)
CAMERAMAN : MUSTAJAB TAQVI
VIDEO STATUS : WASIWRITES
LABLE : (CS)
سکینہ نے کہا اماں نکلنے کو ھے دم میرا مجھے بابا سے ملوا دو
سکوں پھر میں سووں گی اگر ان کا ملے سینہ مجھے بابا سے ملوا دو
لکھا دیوار پر ھے نام اُن کا اور چوما ھے
ھوں کب سے منتظر ان کی یہ دم سینے میں اٹکا ھے
ذرا آسان ھو جائے میرا زندان میں مرنا
مجھے بابا سے ملوا دو
کبھی بالوں سے کھینچا ھے کبھی مارے مجھے درے
ھیں ٹوٹی پسلیاں میری بتاؤ سانس لوں کیسے
ستم جو شمر نے ڈھایا کروں گی اُس کا میں شکوہ
مجھے بابا سے ملوا دو
ستمگر کا طمانچہ جس گھڑی اماں لگا مجھ کو
یتیمہ ھو چکی ھوں میں پتہ اُس دم چلا مجھ کو
کریں گے پیار وہ مجھ کو دکھاؤں نیل گالوں کا
مجھے بابا سے ملوا دو
بہت ھی تیر کھائے ھیں بہت ھی وہ ھوئے زخمی
میں اپنے زخمی ہاتھوں سے انہیں مرھم لگاؤں گی
سب اپنے غم بھلا دوں گی انہیں آرام ھے دینا
مجھے بابا سے ملوا دو
سنے تھے پیاس کے جو مرحلے بیمار بھائی سے
یہ دیکھو حال میرا طے سبھی وہ کر لئے میں نے
میں بیٹھی ھوں مگر اماں میرا دشوار ھے اٹھنا
مجھے بابا سے ملوا دو
تمہاری طرح اماں چھن گئی میری ردا سر سے
طمانچے شمر نے مارے گہر کانوں سے بھی کھینچے
بھلا کیا جرم تھا میرا کہا تھا میں نے بس اتنا
مجھے بابا سے ملوا دو
سرِ زندان معصومہ یہی بس نقش کہتی تھی
مجھے معلوم ھے میں بھی ھوں اُن کی لاڈلی بیٹی
وھاں اصغر کو دفنایا یہاں ھے مجھ کو دفنانا
مجھے بابا سے ملوا دو
Facebook Page
/ thecreativit. .
salooni
/ sallooni
Twitter
/ shopcreativity
KZitem
www.youtube.co....
KIndly Subscribe Our KZitem Channel For More Islamic Videos
ThankYou Faithfully
Creativity Shop And Team
#muharam2022 #cs #Ghazafarwasti
#Bibisakinasa
Негізгі бет Irfan Haider I Mujhay Baba Say Mil Do | GHAZANFAR WASTI | 2022-23
Пікірлер: 15