Thanks for posting this beautiful qawwali as a male solo
@ujan8905
6 жыл бұрын
بہترین اور لاجواب آپ لوڈ سر شکریہ جناب آپ کا جو آپ نے اسی نایاب قوالی پوسٹ کی آپ کا کلکشن بہت پیارا ہے مگر آپ قوالیاں اپ لوڈ کرتے جائے شکریہ۔آپ فس بک ملے سکتا ہیں
@Talabgaar-Talabgaar
6 жыл бұрын
حیران ہوں آپکے ذوق پر کہ اک خاص سر کو آپ نے چن لیا ہے او وہی کو آپ آگے لے جا رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ مجھے بھی یہ انداز بہت پسند ہے۔ کتنا پیارا آواز ہے او ایک خاص دھن آواز کو تقویت دے رہا ہے۔ گرچہ میرے پاس کچھ بھی نہیں لیکن ایسے کلام سنکر اپنے آپ کو دنیا کا عظیم آدمی سمجھ رہا ہوں، خپالوں میں ایسا مستعرق ہوں جیسے کہ مغل بادشاہ کے تخت پر بیٹھا ہوں۔ اللہ آپکو صحت دے، زندگی دے، خوشیاں دے تاکہ آپ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں او ایسے اپلوڈ کرتے رہیں
@ibrarahmed1257
6 жыл бұрын
sir thanks guzarish hai ke nay qawalis jaldi up load karin both intezar rahta hai
@MohsinAliShaukat
3 жыл бұрын
What a beautiful Collection, I also have some rare collection of Mohammad Ali Faridi sb, Admin kindly let me know how can we connect?
Пікірлер: 6