Ishq Men Tery Kohe Gham Sar Pe lia
عشق میں تیرے کوہِ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہو
Kalam : Hazrat Shah Niyaz Ahmed Chishti RA
کلامِ حضرت شاہ نیاز احمد بےنیاؔز چشتی رحمتہ الله علیہ
Recitation || Haji Mehboob Ali RA
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
بہ صوت الجمیل عندلیبِ رومی ؒ حاجی محبوبؒ علی
درباری قوال درگاہِ عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف
English Translation | Musab Bin Noor
انگریزی ترجمہ : مصعب بن نور
Qawali Golra Sharif
قوالی گولڑہ شریف
Sag e Koy e Yar
سگ کوئے یار
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
Instagram || instagram.com/mehrvi11?igshid...
-----------------------------------------------------------
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہو
عیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
مجھ سے مریض کو طبیب ہاتھ تو اپنا مت لگا
اس کو خدا پہ چھوڑ دے بہرِ خدا جو ہو سو ہو
لاگ کی آگ لگتے ہی پنبہ نمط یہ جل گیا
رخت وجود جان و تن کچھ نہ بچا جو ہو سو ہو
ہجر کی سب مصیبتیں عرض کیں اس کے روبرو
ناز و ادا سے مسکرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
انہیں کیا خلق پر جو کچھ گزرتی ہے گزرتی ہے
جو جیتی ہے تو جیتی ہے جو مرتی ہے تو مرتی ہے
تصدق بھولے پن کے حشر کتنے ہو چکے برپا
خبر اب تک نہیں ان کو میری رفتار کیسی ہے
لاکھوں تڑپ کے مر گئے تیور وہی رہے
قربان جائیے تیری اس آن بان کے
دنیا کے نیک و بد سے کام ہم کو نیازؔ کچھ نہیں
ہستی سے جو گزر گیا پھر اسے کیا جو ہو سو ہو
Негізгі бет Ойын-сауық Ishq Men Tery Kohe Gham عشق میں تیرے کوہِ غم | Haji Mahboob Ali Qawwal RA Golra Sharif
Пікірлер: 12