شیخ صاحب رحم الله کی صفت ھے لهذا یہ مخلوق نہیں ہو سکتا آپ سے غلطی هو گئی ھے ۔
@ScholarTVJalaluddinQasmi
4 жыл бұрын
دلیل؟؟؟
@ScholarTVJalaluddinQasmi
4 жыл бұрын
نبی علیہ الصلاۃ و السلام کا فرمان ہے: (اللہ تعالی نے ایک سو رحمتیں پیدا فرمائیں، اور ان میں سے صرف ایک مخلوق کو دی، اور باقی ننانوے اپنے پاس چھپا لیں) [مسلم] اس صفت کا ذکر علم سے بھی مقدم فرمایا اور کہا: {فَوَجَدَا عَبْدًا مِنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِنْ عِنْدِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِنْ لَدُنَّا عِلْمًا} وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا جسے ہم نے اپنی رحمت سے نوازا تھا،اور اپنے ہاں سے ایک خاص علم سکھایا تھا۔ [الكهف : 65] بلکہ اللہ تعالی اس صفت سے متصف لوگوں کو پسند بھی فرماتا ہے، نیز رحم دلی سے منسلک رہنے کی ایک دوسرے کو تلقین کرنے والوں کو سراہا اور فرمایا: {ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِ} پھر لوگوں میں سے جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دوسرے کو صبر اور رحم کی تلقین کی [البلد : 17]
@nooralammohammadiofficialc727
4 жыл бұрын
@@ScholarTVJalaluddinQasmi بهائ صاحب اگر آپ کو اسکى دلیل نہیں معلوم تو کم سے کم قاسمى صاحب سے تو پوچھلے۔ مجھے تو بڑا تعجب هوا که الله کى صفت مخلوق کیسے ہو سکتی هے۔ اچها یه بتاۓ که اللہ کا هاتھ ،انگلى ،کان ،قدم وغیره وغیره جو صفت هے اسے آپ کیا کهینگے مخلوق یا غیر مخلوق؟؟؟
@nooralammohammadiofficialc727
4 жыл бұрын
@@ScholarTVJalaluddinQasmi اسے کہا معلوم ہوتا ھے کہ الله کی صفت مخلوق هے ؟؟
@nooralammohammadiofficialc727
4 жыл бұрын
@@ScholarTVJalaluddinQasmi Scholar TV بهائ صاحب اگر آپ کو اسکى دلیل نہیں معلوم تو کم سے کم قاسمى صاحب سے تو پوچھلے۔ مجھے تو بڑا تعجب هوا که الله کى صفت مخلوق کیسے ہو سکتی هے۔ اچها یه بتاۓ که اللہ کا هاتھ ،انگلى ،کان ،قدم وغیره وغیره جو صفت هے اسے آپ کیا کهینگے مخلوق یا غیر مخلوق؟؟؟
Пікірлер: 37