بی بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں مؤرخ جانتھن بلوم بتا رہے ہیں کہ کیسے اسلامی دانشوروں اور مفکروں نے اپنے یورپی ہم عصروں سے بہت پہلے کاغذ کے استعمال کو عام کیا۔
ریڈیو نشریات کا اردو ترجمہ سنیے بی بی سی اردو کی اس پوڈ کاسٹ میں نادیہ سلیمان کی زبانی۔
وڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#IslamicHistory #GoldenAgeofIslam #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Islamic scholars and thinkers became adapters of papers before Europe - BBC URDU
Пікірлер: 46