اسرائیل نے لبنان کے کئی حصوں پر فضائی حملے کیے ہیں جن کے بارے میں اس نے کہا ہے کہ وہ حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اسرائیل نے زمینی کارروائی کا اشارہ بھی دیا ہے۔دوسری جانب حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے زمینی کارروائی کے لیے تیار ہے۔
ویڈیو: خدیجہ عارف
#lebanon #israel #war #hezbollah #gaza #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Israel hints at Lebanon invasion as Hezbollah says it's 'ready' for ground offensive - BBC URDU
Пікірлер: 54