غلط بات کر رہا ہے 5 فٹ فاصلہ پر 3 سال تک گروتھ کرتا ہے اس کے بعد چھاوں زیادہ ہو جانے کی وجہ سے گروتھ رک جاتی ہے کم از کم فاصلہ 10 فٹ ہونا چاہیے پھر بھی 5 سال میں یہ اتنی گروتھ نہیں ہوتی جتنی یہ بتا رہا ہے
@sardarehtsham1
Жыл бұрын
چھوڑ رہا ہے 4/5 فیٹ لپیٹ اور پانچ سال میں کونو کارکس اور سفیدے جیسے پودے کی نہیں ہوتی
Пікірлер: 13