ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہے آپ کا بھائی جان۔ بہت اچھی وڈیو بناتے ہو آپ۔ اگر تو یہ حقیقت میں ہے تو میرے خیال میں سب ٹریکٹروں کی قیمتیں بہت مناسب ہیں۔ اللہ پاک اس بھائی کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین
میرے بھائی جب اپ ویڈیو بنائیں تو ان سے ڈیٹ پوچھ لیا کریں یا بتا دیا کریں یہ ڈیٹ ہے اج کے دن کی اس سے یہ ہوتا ہے کہ جب ہم ان کو فون کرتے ہیں شوروم والوں کو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے یہ ٹریکٹر سیل کردیا
Пікірлер: 23