Yeh song sun kar zaroqatar ronay ko Dil karta hai nice song
@babarchaudhary982
3 ай бұрын
Amazing 😍 beautiful song ,❤️❤️❤️
@MUHAMMADUSMAN-UM2cd
5 ай бұрын
❤❤❤NICE VOICE SOULFUL VOICE ❤❤❤
@MUHAMMADUSMAN-UM2cd
5 ай бұрын
❤❤❤❤ WAH WAH WAH BOHT KHOB KYA BAAT HA SARA JE KI❤❤❤
@raziafarooq573
Ай бұрын
Best.song😂😂😂😂😂💕💕
@MUHAMMADUSMAN-UM2cd
5 ай бұрын
❤❤❤ ZABARDAST SONG ❤❤
@rebekasultana8229
3 ай бұрын
হৃদয় ছোঁয়া গান ।
@babarchaudhary982
3 ай бұрын
Right 👍
@MUHAMMADUSMAN-UM2cd
5 ай бұрын
❤❤❤ BEAUTIFUL VOICE ❤❤
@MUHAMMADUSMAN-UM2cd
5 ай бұрын
❤❤❤ PROUD OF OUR COUNTRY ❤❤❤
@MUHAMMADUSMAN-UM2cd
5 ай бұрын
❤❤❤SARA JE GREAT SINGER OUR COUNTRY ❤❤❤
@OrganmughalOrganmughal
5 ай бұрын
❤❤❤
@foodtravel7173
3 ай бұрын
This girl's got some bad luck as her talent is never fully appreciated
@NS-vz2rx
Ай бұрын
سارہ رضا کا بنیادی مسٔلہ: اس خاتون کا گائیکی کے دوران لفظوں کا تلفظ ابھی تک درست نہیں ہوا۔ اس کو میں نے ایک تقریب کے اختتام پہ بتایا تھا کہ آپ اپنی گائیکی بہت بہتر کر سکتی ہو اگر لفظوں کی ادائیگی درست کر لو ۔۔۔۔مگر اس کا ابھی اس طرف مکمل دھیان نہیں ہے ۔۔۔۔ مثلاً: اس خاتون نے ایک گانے میں " طرح طرح کے پھول کھلاۓ" میں "طرح طرح" ادائیگی درست نہیں ہے ۔۔ ان لفظوں کو یہ خاتون بہت چبا چبا کے باریک بنا کے ادا کرتی ہے ۔۔۔ یعنی باریک آواز نکالتی ہے ۔۔۔ جب کہ "طِرح طِرح" کی ادائیگی منہ کو پورا مگر مناسب کھول کر ادا کرنا ہے ۔۔۔ تا کہ تلفظ نہ بگڑے ۔۔۔ جیسے کسی گانے میں یوں بول ہوں ۔۔ "میں نے کہا...سن جا ذرا ۔۔۔" یہ خاتون یوں بول گائے گی کہ ۔۔۔ "مِی نے کہا ۔۔۔۔سن جا ذرا ۔۔۔" یعنی "میں " کو "مِی" میں بدل دے گی گانے میں بھی "آتی " تو ھو گی کو " اِے تی" کے تلفظ سے گاتی ہے اور۔۔۔۔ " رنگ دل کی دھڑکن سی ۔۔۔ " کو یوں گاتی ہے ۔۔۔ "رِینگ دِیل" کی دھڑکن سی "اِےتی" تو ھو گی ۔۔۔ اور جیسے ۔۔۔ دل میں آتی تو ھو گی کو یوں گائیکی میں ادا کرتی ہے ۔۔۔۔ " دِیل " میں "اِےتی" تو ھو گی ۔۔۔ اگر یہ خاتون اپنی اس کمزوری پہ قابو پا لے تو اس کی گائیکی بہت بہتر ہو جائے گی ۔۔۔ اس خاتون کو کیا کرنا ھو گا؟؟؟ : اس کو چاہیے کہ ۔۔۔۔۔ ملکۂ ترنم نور جہاں صاحبہ کے وڈیوز دیکھے اور سیکھے کیا وہ کیسے زبردست ادائیگی کیا کرتی تھیں ۔۔۔ میڈم نے بڑے بڑے استاد شعراء کا کلام گایا مگر مجال ہے کہ کبھی گائیکی اور ادائیگی میں جھول آیا ھو ۔۔۔۔!!!
Пікірлер: 15