تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
صباء! برہم اگر زُلفِ درازِ یار ہو جائے،،🔥 قیامت کروٹیں لیتی ہوئی بیدار ہو جائے
@zialatif998
2 жыл бұрын
Can you explain qiamat mafhoom in this sentence?
@zahid61492
2 жыл бұрын
Mashallah ❤️🌹🌹❤️🌹❤️🌹🌹❤️❤️
@ranaumarkakakolo
2 жыл бұрын
nice
@LuqmanAli37270
2 жыл бұрын
Mash Allah
@rashidbashir6804
2 жыл бұрын
Masha Allah
@tanveerqamar5630
2 жыл бұрын
Nice klam
@tanveeriqbal4907
2 жыл бұрын
چار تاریخ بروز ہفتہ بعد عشاء محفل سماع ہے
@tanveerqamar5630
2 жыл бұрын
Bhai mry m n layyha sy ana ha to mukmal idrs bato drbar k b bato kis said pr ha gujrat
@basitmalik765
2 жыл бұрын
درگاہِ عالیہ مصطفائیہ اویسیہ گلہ میر ھنڈا والا ( نزد پرانی فروٹ منڈی ) مصطفائی کالونی جی ٹی روڈ گجرات پاکستان
@nirajrajgor44
2 жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🤲🤲🤲🤲🙏❤️🙏🙏🙏🙏 salaam pir saheb 🤲🤲🤲
@tuALIm
2 жыл бұрын
┉❀ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❀┉ ┉❀ صـبـــــح بــخیــر ❀┉ ┄┉❈❥ًً❀ #دیـــن اســـلام مبــــــاركة ❀❥❈┉┄ ┉❀ اے ھمارے پروردگار ❀┉ تو خوب جانتا ہے جو ہم چھپائیں اور جو ظاہر کریں، زمین و آسمان کی کوئی چیز تجھ پر پوشیده نہیں ┉❀ اے ھمارے پروردگار ❀┉ ہمیں بخش دے اور ہمارے ماں باپ کو بھی بخش اور دیگر مومنوں کو بھی بخش جس دن حساب ہونے لگے ┉❀ اے ھمارے پروردگار ❀┉ اے آسمانوں اور زمین کے پیدا فرمانے والے! تو دنیا میں (بھی) ہمارا کارساز ہے اور آخرت میں (بھی) ہمیں حالتِ اسلام پر موت دینا اور ہمیں صالح لوگوں کے ساتھ ملا دینا۔ 🤲🏻 ┉❀ آمیـــــــــن یَا رَبَّ العَالَمِین ❀┉ 🖤♡♡❤️
@muhammadmoinafzal1508
2 жыл бұрын
Aameen Suum'Aameen Ya Rab Ul Aalameen Elaahii Aameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@tuALIm
2 жыл бұрын
@@muhammadmoinafzal1508 شکریہ
@tanveerqamar5630
2 жыл бұрын
Mshallah
@manzoorahmad4074
2 жыл бұрын
Faisalabad sy mil scty h kya
@asifgulzar1697
Жыл бұрын
Abuse abuse me but reply kia peer sahb smuggling krte he mujhe 10 rorechahye me nehr roz mehfile samah sunani he
@tanveerqamar5630
2 жыл бұрын
Yr idrs bato mugy milna ha murshad sab ko
@basitmalik765
2 жыл бұрын
درگاہ عالیہ مصطفائیہ اویسیہ گلہ میر ھنڈا والا نزد پرانی فروٹ منڈی مصطفائی کالونی جی ٹی روڈ گجرات پاکستان
@AADNANATK
2 жыл бұрын
❤️
@manzoorahmad4074
2 жыл бұрын
Janab Assalamualikum Ap ki kitab hasil krny h
@basitmalik765
2 жыл бұрын
W/slam
@basitmalik765
2 жыл бұрын
Bhai thumbnail per jo number dya us per rabta kr Lein books mil jayein gi apko
@asifgulzar1697
Жыл бұрын
yaar acha bhala klaam chal rha hota he or peer taang ara deta he. llakin he aashiq aadmi
Пікірлер: 48