عروۃ الوثقیٰ - سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 47 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا يَسۡتَمِعُوۡنَ بِهٖۤ اِذۡ يَسۡتَمِعُوۡنَ اِلَيۡكَ وَاِذۡ هُمۡ نَجۡوٰٓى اِذۡ يَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا ۞ ترجمہ: جب یہ لوگ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو جو کچھ ان کا سننا ہوتا ہے اسے ہم اچھی طرح جانتے ہیں اور جب یہ ظالم باہم سرگوشیاں کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم جس آدمی کے پیچھے پڑے ہو وہ اس کے سوا کیا ہے کہ جادو سے مارا ہوا ہے تفسیر: جب یہ کان لگا کر سنتے ہیں تو وہ حالت بھی ہم ان کی خوب جانتے ہیں : ٦١۔ نبی اعظم وآخر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وقت بھی اور آج بھی بلکہ رہتی دنیا تک سامعین کی کئی اقسام تھیں ‘ ہیں اور رہیں گی ۔ سارے سامعین ہدایت حاصل کرنے کے لئے نہ سنتے تھے ‘ نہ سنتے ہیں اور نہ کبھی سنیں گے ، ان اقسام میں سے ایک قسم ان لوگوں کو بھی تھی اور ہے کہ وہ محض اس لئے سنتے ہیں کہ کوئی اعتراض کی بات ہاتھ لگے جس کی خوب شہرت کریں اور اس میں جہاں تک ہو سکے اپنی طرف سے نمک مصالحہ بھی خوب لگائیں تاکہ لوگ اس سے نفرت کریں اور قریب نہ آئیں ۔ ایسے لوگ اس وقت بھی موجود تھے وہ آپ کی باتیں بڑی دل لگا کر سنتے اور ساتھ ہی ساتھ اگر کسی بات کا ان سے توڑ ہو سکتا تو وہ کرتے جاتے اور پھر جب راتوں کو اپنی مخصوص مجلسوں میں جم کر بیٹھتے تو نمک مصالحہ لگا کر اپنی مجلسوں میں ان باتوں کو پیش کرتے اور کبھی وہیں سننے کے دوران میں آپس میں کانا پھوسی بھی کر جاتے تاکہ مجلس میں بیٹھ کر ان اشاروں ‘ کنایوں کی بڑھ چڑھا کر تفصیل کریں اور ہنسی و مذاق بناتے ہوئے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مار کر بات کریں ، اس طرح خود اپنی منافقت سے محفوظ ہوں اور دوسروں منافقوں کو محفوظ کریں اور یہ بھی کہ وہ چھپ چھپ کر قرآن کریم سنتے اور پھر آپس میں مشورے کرتے کہ اس کا توڑ کیا ہونا چاہئے اور بعض اوقات ان کو اپنے ہی آدمیوں پر کچھ شبہ ہوجاتا کہ شاید اس پر کچھ اثر ہو رہا ہے تو وہ سب ملک کر اس کی خوب گت بناتے اور مل کر سمجھانے کی کوشش بھی کرتے کہ تم کس پھیر میں آرہے ہو ۔ یہ شخص تو سحر زدہ ہے کہ اس پر کسی نے جادو کردیا ہے یا اس کو ہمارے بزرگوں میں سے کسی کی مار لگ گئی ہے اور وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہے جو سارے مکاتب فکر کے ہی خلاف ہیں کیا سارے غلط ہوگئے اور بس یہی ایک سمجھ بوجھ والا آدمی رہ گیا ہے ۔
@awaismanzoor-fh1ud
Ай бұрын
MashaAllah
@Minds_Quran
Ай бұрын
JazakAllah khair 🤍🤍🤍🤍🤍
@ummasattar3539
Ай бұрын
JazakAllah khyir 💙
@user-wo9rl8bm2k
Ай бұрын
Jazakallah
@zahidaparween9586
Ай бұрын
Aap k bataye hue padhai karne se kuch problem create ho to kya kar sakte hai please reply den
@KumailAbbas-ib8wm
26 күн бұрын
Ap kaha p hu
@miansharyar5901
Ай бұрын
Assalam o alaikm qari sahub ap sy rabta ka koi tareeka
@haniyashaik4271
Ай бұрын
Assalaamalaikum ...Mainn bahut pareshaan hoon.. Mujhe dimaghi bemari ne gherliya hai ...maulana ne bataya ke mujhe jadu ke zariye ye bimari lagayi gayi hai...mainn pregnant thi tabhi se meri tabiyat qaraab rahny lagi...aapse madad chahti hoon qari saab ...isteqaara karwana chahti hoon...Mera naam...syeda Afreen....walida ka nasm...Abida begum ...plzz help
@librakhan4975
7 күн бұрын
Assalam o alaikum qari shahb mein 1 saal se sureh fatiha 41 time pherti hu lakin ek martaba jo amal aap ne btaya hy ye amal mein ye chor kr kr pher sakti hu lak8n aap ne ke 1 month tk to kiya mein pharhai zindag bhar phersakti hu
@KumailAbbas-ib8wm
26 күн бұрын
Plz hum apky pass ana chahty hai..apna address batao mery ami p bht sht jadu hui hai
@sarakhansara9589
Ай бұрын
Qari shab me ye amal karti alhamdulillah kafi fada hua he
@Shumwithtech
Ай бұрын
Apny ye amal jis maqsad sy kia apko kamyabi mili apny kitni dafa prha th
@sarakhansara9589
Ай бұрын
@@Shumwithtech me Tu 1 sal se amal karhi hu
@Shumwithtech
Ай бұрын
@@sarakhansara9589 ok
@Raoikram-kl9mn
29 күн бұрын
Aslam o alikum ma ny ap sy khna tha ap ka dam or phri kr rhi hn bhtre hn mashallah lkn mri ould nhy h us pa koi tafsli vedio bna dy gy ku agr kse ny ould pa bndsh ki h to wo khtm ho jy or ma shabyould ho jao
@lifestylewithts37
6 күн бұрын
In ka dam kahan ha plz link share kedein
@zaarazargar7125
Ай бұрын
Assalamualaikum qari sahab Mujhe mujhe ek khwab bar bar aata hai koi mere piche sher bhag raha kbhi koi aur janwar ya police bhag rahi koi insan piche bhag raha mujhe pakadne ke liye me unse apni jan bacha kr bhagti hu kia yeh kuch hai ya mera veham hai,me kese pta karun please aap mujhe ans dijiye
@hanseali1924
Ай бұрын
Teen kul 21 mortoba ke motlab 3 sura × 7= 21 or 3 sura × 21=63 ??? Motlab 1 sura ketne bar ke
@AliKhan-db2qf
Ай бұрын
Sare 21 bar prna h
@hanseali1924
Ай бұрын
@@AliKhan-db2qf ak sura 7 bar
@AliKhan-db2qf
Ай бұрын
@@hanseali1924 nhi sura fatiha 21 Ikhlas 21 falak 21 ur Sura Nas 21 mrtba pre
@AliKhan-db2qf
Ай бұрын
@@hanseali1924 aur ager ap k lye y zyda hu prna tu 7 ya 11 mrtba pre
@hanseali1924
Ай бұрын
@@AliKhan-db2qf samoj nehe aaya tha ke sura nas ketne bar,falak ketne ba
@Shumwithtech
Ай бұрын
Sir mjhy apny bry m malom krna h ap sy bt krna chti hu
@Shumwithtech
Ай бұрын
@user-rb2bv9sc5r y no qari sab ka tuh nh h ye india ka h r qari sab ka no huta toh qari sab apny chennal sy ans dty
@tahamasroor8353
Ай бұрын
Assalamu aleikum kari sahab mujhe bht faida hua alhmdolillah bt achnk frr sb wahi ho jata h.... Kari sahab mere husband jo takya use krte hn us tkye me mehndi nikli takya spunch ka h or side se kata hua tha or usme ek choti si shirt me mehndi bari hui thi mene woh dhodi meri bht zyada tbyt khrb ho gyi thi kano me bht tezz siti ki awaaz aati thi alhmdolillah mene ye amal kra faida hua bt achnk frr wahi ho jata h me kya kru bht preshn hu
@englishwithata8006
Ай бұрын
عروۃ الوثقیٰ - سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 47 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا يَسۡتَمِعُوۡنَ بِهٖۤ اِذۡ يَسۡتَمِعُوۡنَ اِلَيۡكَ وَاِذۡ هُمۡ نَجۡوٰٓى اِذۡ يَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا ۞ ترجمہ: جب یہ لوگ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو جو کچھ ان کا سننا ہوتا ہے اسے ہم اچھی طرح جانتے ہیں اور جب یہ ظالم باہم سرگوشیاں کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم جس آدمی کے پیچھے پڑے ہو وہ اس کے سوا کیا ہے کہ جادو سے مارا ہوا ہے تفسیر: جب یہ کان لگا کر سنتے ہیں تو وہ حالت بھی ہم ان کی خوب جانتے ہیں : ٦١۔ نبی اعظم وآخر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وقت بھی اور آج بھی بلکہ رہتی دنیا تک سامعین کی کئی اقسام تھیں ‘ ہیں اور رہیں گی ۔ سارے سامعین ہدایت حاصل کرنے کے لئے نہ سنتے تھے ‘ نہ سنتے ہیں اور نہ کبھی سنیں گے ، ان اقسام میں سے ایک قسم ان لوگوں کو بھی تھی اور ہے کہ وہ محض اس لئے سنتے ہیں کہ کوئی اعتراض کی بات ہاتھ لگے جس کی خوب شہرت کریں اور اس میں جہاں تک ہو سکے اپنی طرف سے نمک مصالحہ بھی خوب لگائیں تاکہ لوگ اس سے نفرت کریں اور قریب نہ آئیں ۔ ایسے لوگ اس وقت بھی موجود تھے وہ آپ کی باتیں بڑی دل لگا کر سنتے اور ساتھ ہی ساتھ اگر کسی بات کا ان سے توڑ ہو سکتا تو وہ کرتے جاتے اور پھر جب راتوں کو اپنی مخصوص مجلسوں میں جم کر بیٹھتے تو نمک مصالحہ لگا کر اپنی مجلسوں میں ان باتوں کو پیش کرتے اور کبھی وہیں سننے کے دوران میں آپس میں کانا پھوسی بھی کر جاتے تاکہ مجلس میں بیٹھ کر ان اشاروں ‘ کنایوں کی بڑھ چڑھا کر تفصیل کریں اور ہنسی و مذاق بناتے ہوئے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مار کر بات کریں ، اس طرح خود اپنی منافقت سے محفوظ ہوں اور دوسروں منافقوں کو محفوظ کریں اور یہ بھی کہ وہ چھپ چھپ کر قرآن کریم سنتے اور پھر آپس میں مشورے کرتے کہ اس کا توڑ کیا ہونا چاہئے اور بعض اوقات ان کو اپنے ہی آدمیوں پر کچھ شبہ ہوجاتا کہ شاید اس پر کچھ اثر ہو رہا ہے تو وہ سب ملک کر اس کی خوب گت بناتے اور مل کر سمجھانے کی کوشش بھی کرتے کہ تم کس پھیر میں آرہے ہو ۔ یہ شخص تو سحر زدہ ہے کہ اس پر کسی نے جادو کردیا ہے یا اس کو ہمارے بزرگوں میں سے کسی کی مار لگ گئی ہے اور وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہے جو سارے مکاتب فکر کے ہی خلاف ہیں کیا سارے غلط ہوگئے اور بس یہی ایک سمجھ بوجھ والا آدمی رہ گیا ہے ۔
@englishwithata8006
Ай бұрын
عروۃ الوثقیٰ - سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 47 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا يَسۡتَمِعُوۡنَ بِهٖۤ اِذۡ يَسۡتَمِعُوۡنَ اِلَيۡكَ وَاِذۡ هُمۡ نَجۡوٰٓى اِذۡ يَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا ۞ ترجمہ: جب یہ لوگ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو جو کچھ ان کا سننا ہوتا ہے اسے ہم اچھی طرح جانتے ہیں اور جب یہ ظالم باہم سرگوشیاں کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم جس آدمی کے پیچھے پڑے ہو وہ اس کے سوا کیا ہے کہ جادو سے مارا ہوا ہے تفسیر: جب یہ کان لگا کر سنتے ہیں تو وہ حالت بھی ہم ان کی خوب جانتے ہیں : ٦١۔ نبی اعظم وآخر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وقت بھی اور آج بھی بلکہ رہتی دنیا تک سامعین کی کئی اقسام تھیں ‘ ہیں اور رہیں گی ۔ سارے سامعین ہدایت حاصل کرنے کے لئے نہ سنتے تھے ‘ نہ سنتے ہیں اور نہ کبھی سنیں گے ، ان اقسام میں سے ایک قسم ان لوگوں کو بھی تھی اور ہے کہ وہ محض اس لئے سنتے ہیں کہ کوئی اعتراض کی بات ہاتھ لگے جس کی خوب شہرت کریں اور اس میں جہاں تک ہو سکے اپنی طرف سے نمک مصالحہ بھی خوب لگائیں تاکہ لوگ اس سے نفرت کریں اور قریب نہ آئیں ۔ ایسے لوگ اس وقت بھی موجود تھے وہ آپ کی باتیں بڑی دل لگا کر سنتے اور ساتھ ہی ساتھ اگر کسی بات کا ان سے توڑ ہو سکتا تو وہ کرتے جاتے اور پھر جب راتوں کو اپنی مخصوص مجلسوں میں جم کر بیٹھتے تو نمک مصالحہ لگا کر اپنی مجلسوں میں ان باتوں کو پیش کرتے اور کبھی وہیں سننے کے دوران میں آپس میں کانا پھوسی بھی کر جاتے تاکہ مجلس میں بیٹھ کر ان اشاروں ‘ کنایوں کی بڑھ چڑھا کر تفصیل کریں اور ہنسی و مذاق بناتے ہوئے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مار کر بات کریں ، اس طرح خود اپنی منافقت سے محفوظ ہوں اور دوسروں منافقوں کو محفوظ کریں اور یہ بھی کہ وہ چھپ چھپ کر قرآن کریم سنتے اور پھر آپس میں مشورے کرتے کہ اس کا توڑ کیا ہونا چاہئے اور بعض اوقات ان کو اپنے ہی آدمیوں پر کچھ شبہ ہوجاتا کہ شاید اس پر کچھ اثر ہو رہا ہے تو وہ سب ملک کر اس کی خوب گت بناتے اور مل کر سمجھانے کی کوشش بھی کرتے کہ تم کس پھیر میں آرہے ہو ۔ یہ شخص تو سحر زدہ ہے کہ اس پر کسی نے جادو کردیا ہے یا اس کو ہمارے بزرگوں میں سے کسی کی مار لگ گئی ہے اور وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہے جو سارے مکاتب فکر کے ہی خلاف ہیں کیا سارے غلط ہوگئے اور بس یہی ایک سمجھ بوجھ والا آدمی رہ گیا ہے ۔
@huzaifahuzefa9527
26 күн бұрын
Agar kano me city ki awaz ati he to ye Jadu he aap kisi ameel ke pas apna ilaj karvaye
@englishwithata8006
Ай бұрын
Why are you misleading the people ,commence an other job qri.
@Hidepain...
Ай бұрын
Bhai mijhy Dedh sal sei issue hy jadu ka apko bh milaaa thaa ek din 😢but ab tk Sahi nhi hoaa😢
@rashidhussainshar7409
Ай бұрын
Mujy 5 sal Sy issues hen ultian henwo bi khoon
@MehwishJabbar-hb2nc
Ай бұрын
Haari Hui the aap me?
@Shumwithtech
Ай бұрын
Asalam 0 Alikum sor mjhy apsy bt krni h apka contact no mil jayga?
asslamo alikum qari sahib agr nmaz or dua say masla hud say hal na ho jitna mumkin ho insan kosish ker skta ho mgr kuch cheezy na thk ho tou kya kry please reply please..ap say baat ho sakti ha please your contact number please
@englishwithata8006
Ай бұрын
عروۃ الوثقیٰ - سورۃ نمبر 17 الإسراء آیت نمبر 47 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا يَسۡتَمِعُوۡنَ بِهٖۤ اِذۡ يَسۡتَمِعُوۡنَ اِلَيۡكَ وَاِذۡ هُمۡ نَجۡوٰٓى اِذۡ يَقُوۡلُ الظّٰلِمُوۡنَ اِنۡ تَتَّبِعُوۡنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسۡحُوۡرًا ۞ ترجمہ: جب یہ لوگ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو جو کچھ ان کا سننا ہوتا ہے اسے ہم اچھی طرح جانتے ہیں اور جب یہ ظالم باہم سرگوشیاں کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم جس آدمی کے پیچھے پڑے ہو وہ اس کے سوا کیا ہے کہ جادو سے مارا ہوا ہے تفسیر: جب یہ کان لگا کر سنتے ہیں تو وہ حالت بھی ہم ان کی خوب جانتے ہیں : ٦١۔ نبی اعظم وآخر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وقت بھی اور آج بھی بلکہ رہتی دنیا تک سامعین کی کئی اقسام تھیں ‘ ہیں اور رہیں گی ۔ سارے سامعین ہدایت حاصل کرنے کے لئے نہ سنتے تھے ‘ نہ سنتے ہیں اور نہ کبھی سنیں گے ، ان اقسام میں سے ایک قسم ان لوگوں کو بھی تھی اور ہے کہ وہ محض اس لئے سنتے ہیں کہ کوئی اعتراض کی بات ہاتھ لگے جس کی خوب شہرت کریں اور اس میں جہاں تک ہو سکے اپنی طرف سے نمک مصالحہ بھی خوب لگائیں تاکہ لوگ اس سے نفرت کریں اور قریب نہ آئیں ۔ ایسے لوگ اس وقت بھی موجود تھے وہ آپ کی باتیں بڑی دل لگا کر سنتے اور ساتھ ہی ساتھ اگر کسی بات کا ان سے توڑ ہو سکتا تو وہ کرتے جاتے اور پھر جب راتوں کو اپنی مخصوص مجلسوں میں جم کر بیٹھتے تو نمک مصالحہ لگا کر اپنی مجلسوں میں ان باتوں کو پیش کرتے اور کبھی وہیں سننے کے دوران میں آپس میں کانا پھوسی بھی کر جاتے تاکہ مجلس میں بیٹھ کر ان اشاروں ‘ کنایوں کی بڑھ چڑھا کر تفصیل کریں اور ہنسی و مذاق بناتے ہوئے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مار کر بات کریں ، اس طرح خود اپنی منافقت سے محفوظ ہوں اور دوسروں منافقوں کو محفوظ کریں اور یہ بھی کہ وہ چھپ چھپ کر قرآن کریم سنتے اور پھر آپس میں مشورے کرتے کہ اس کا توڑ کیا ہونا چاہئے اور بعض اوقات ان کو اپنے ہی آدمیوں پر کچھ شبہ ہوجاتا کہ شاید اس پر کچھ اثر ہو رہا ہے تو وہ سب ملک کر اس کی خوب گت بناتے اور مل کر سمجھانے کی کوشش بھی کرتے کہ تم کس پھیر میں آرہے ہو ۔ یہ شخص تو سحر زدہ ہے کہ اس پر کسی نے جادو کردیا ہے یا اس کو ہمارے بزرگوں میں سے کسی کی مار لگ گئی ہے اور وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہے جو سارے مکاتب فکر کے ہی خلاف ہیں کیا سارے غلط ہوگئے اور بس یہی ایک سمجھ بوجھ والا آدمی رہ گیا ہے ۔
@englishwithata8006
Ай бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 31 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَاۤ اَقُوۡلُ لَـكُمۡ عِنۡدِىۡ خَزَآئِنُ اللّٰهِ وَلَاۤ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ وَلَاۤ اَقُوۡلُ اِنِّىۡ مَلَكٌ وَّلَاۤ اَقُوۡلُ لِلَّذِيۡنَ تَزۡدَرِىۡۤ اَعۡيُنُكُمۡ لَنۡ يُّؤۡتِيَهُمُ اللّٰهُ خَيۡرًا ؕ اَللّٰهُ اَعۡلَمُ بِمَا فِىۡۤ اَنۡفُسِهِمۡ ۖۚ اِنِّىۡۤ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِيۡنَ ۞ ترجمہ: اور میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں اور نہ میں کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں اور نہ میں یہ کہہ سکتا ہوں ان لوگوں کے بارے میں جنہیں تمہاری آنکھیں حقیر دیکھ رہی ہیں کہ اللہ انہیں کوئی خیر نہیں دے گا اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ ان کے دلوں میں ہے (اگر میں ان کو دور کر دوں) تب تو یقیناً میں خود ظالموں میں سے ہوجاؤں گا۔
Пікірлер: 42