Jahan Roshan Ast az Jamal e Muhammad SAWW | Farsi Naat with urdo Tarnslation | Ajaz uddin chishti
*جہاں روشن است از جمالِ محمد ﷺ
دلم زندہ شُد از وصالِ محمدﷺ
-تمام جہان محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن و جمال کی روشنی ہے آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وصال کی وجہ سے میرا دل زندہ ہوگیا ہے
-
*خوشا مجلس و مسجد و خانقاہے
کہ در وے بود قیل و قالِ محمدﷺ
- کتنی حسین ہوگی وہ محفل وہ مسجد ،،اور خانقاہ۔۔جس میں محمد ﷺ کا (قیل و قال )کا بیان ہو یعنی کی گفتگو ہو
-
بہ وصفِ رخش والضحے گشت نازل
چو واللیل شد زلف وخالِ محمدﷺ
-
آپ کے چہرہ انور کی تعریف میں سورہ والضحیٰ نازل ہوئی
اسی طرح سورہ والیل تو آپ کی زلفوں اور آپ کے خال( تل) مبارک کی تعریف میں ہے
بروے زمین گشت سردارِ عالم
ہر آنکس کہ شد پائمالِ محمدﷺ
-
روئے زمین پر وہ شخص پوری دنیا کا سردار بن گیا جس نے اپنے آپ کو محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قدموں کی خاک جانا۔ اور غلامی اختیار کی ۔
-
*بجنت ہمہ حوریاں کرد نعرہ
بوقتِ شنیدن وصالِ محمد
(شب معراج کی طرف اشارہ ہے) حوروں کو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا آنا معلوم ہوا تو حوروں نے اس وصال کی خوشی کا بے پایا اظہار کیا
-
*شود پاک معصوم کلی گنہ گار
کہ در خواب بیند جمالِ محمد ﷺ
-انتہائی سیہ کار اور بدکار شخص بھی پاک اور معصوم ہو جاتا ہے اگر اسے خواب میں بھی نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہو جائے ۔
*بود در جہاں ہر کسے را خیال
مرا از ہمہ خوشِ خیال محمد ﷺ
دنیا میں ہر کسی کو کوئی نہ کوئی فکر رہتی ہے میں کتنا خوش نصیب ہوں کہ مجھے تمام خیالوں سے افضل اور بہترین خیال( خیالِ محمد ) نصیب ہوا ہے
-
*بصدق و صفا می تواں گشت جامیؒ
غلامِ از غلامانِ آلِ محمد
-جامیؒ انتہائی صدق وصفا سے، آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کا غلام بن گیا ہے۔
مولانا عبدالرحمن جامیؒ
#farsinaat
#Qawwali
#Ajazuddinchishti
please Subscribe My islamic KZitem channel Ajaz uddin chishti link 👇👇
/ @ajazuddinchishti9202
Негізгі бет Jahan Roshan Ast az Jamal e Muhammad SAWW | Farsi Naat with urdo Tarnslation | Ajaz uddin chishti
Пікірлер: 5