بھائی یہ جلال چاندی کی جو اپ کوشش کر رہے ہیں ماشاء اللہ بہترین ہمارے کو اچھا سا لگتا ہے 40 سال کی اس میں تیری توکھے پکارے دے مری ویں دست شک نہ ہے کرے دم دم مٹھا ہوں جے دم رینگ دست یہ شاعری ہے یہ ہے یہ بھی سنانا اور جو اباد میں مر جاؤں گا یہ ہے عبدالخالق عبد کی شاعری ہے اور دوسرا بھی کلام پہلے والی قسطیں ہیں تقریبا یہ دو تین نمبر ہیں اسی میں بھی کچھ سنائیے اصلی رنگ میں کیونکہ انہوں نے دیا ہے یہ لڑکیوں ڈانس کر رہی ہے جلال چانڈا جو ہے پتہ نہیں کہاں ہے یہ ہمارے کو پسند نہیں ہے جیسا بھائی نے اپ کو بولا ہے اصلی اب پہلے نمبر سے جو تقریبا 10 نمبر تک 20 نمبر تک اؤ تو اچھے کھانے اپ کو جلال کے ملیں گے مہربانی اپ کی ہوگی
Пікірлер: 9