کیا الیاس کاندھلوی کو رسول اکرمؐ کی طرف سے بیعت کی اجازت تھی؟ ’’ میں (زکریا کاندھلوی) نے چچا جان (الیاس کاندھلوی) نور اللہ مرقدہ‘ کی طرف سے ایک پرچہ لکھا جس میں لکھا کہ … میں ان لوگوں کو بیعت کی اجازت دیتا ہوں۔ چچا جان نور اللہ مرقدہ‘ نے میری تحریر کے بیچ میں … میں ان لوگوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اجازت دیتا ہوں … یہ جملہ بڑھوا دیا ‘‘۔ ( آپ بیتی ۔ ۴ ، ص : ۱۸۱ ۔ ۱۸۲ ) … از : زکرا کاندھلوی
Пікірлер: 2