ڈھڈی دل تے لگی ہے کیونکہ بابا جان یاد آ گئے ہن۔ جانی رات رہ پوں سانگھا خدائی اے جیؤ جیؤ۔ اللہ پاک سے دعا ہے محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقے صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب
@AliRaza-tr7yr
11 күн бұрын
Brother salam, kya ap isky lyrics or matlab bta skty han,?? Mai isy 3 din sy sun raha hon
@ImranHaider-jm8qb
11 күн бұрын
@@AliRaza-tr7yrو علیکم السلام بھائی اس کے شروع میں جو لیریکس ہیں اس کا مطلب ہے۔ جان آج رات روک جاؤ اتنی دنیا آئی ہے ۔شائید پھر ملیں کہ نہ ملیں زندگی کا کوئی اعتبار نہیں۔
@ImranHaider-jm8qb
11 күн бұрын
@@AliRaza-tr7yrپہلا۔ مان جا مان جا ایدھر رہ جاؤ میرے بازو اداس ہیں ۔منتیں بہت مانگی ہیں پیرو فقیروں سے ۔جان رات رہ جاؤ۔ بھائی جان دراصل مجھے اپنے والد مرحوم سے عشق ہے جب میرے والد دنیا سے رخصت ہوئے میں پہنچ نہیں سکا کرونا کے دوران جب بھی کوئی درد بھری شاعری سنائی دیتی ہے والد کی یاد آتی ہے 5 سال تقریباً ہوئے ہیں ہر روز ابو جان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرتا ہوں اور درود پاک بھی باقی ہر کسی کے سمجھنے سوچنے کے زاویے الگ الگ ہیں۔
Пікірлер: 32