#masihigeetlyricsofficial
#Janydomujayyasukpass
#newmasihigeet
#masihigeetlyricsvideo
#janydolyricsvideo
جانے دو جانے دو جانے دو مجھے یسوع کے پاس جانے دو
دنیا والوں نہ روکو مجھے حال دل کا سُنانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
پیاسی ہرنی ہوں یسوع تیرے پیار کی
دل میں چاہت ہے تیرے دیدار کی
پیاس اپنی بجھانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
قدم اُکھڑے ہوئے ہیں من ہے بھاری
بارہ برسوں سے ہوئی بیماری
شفا یسوع سے پانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
بات دل میں ہے میں نے چھپائی
جو کسی کو نہ جائے سُنائی
آنسو ؤں کو بہانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
گِرتے گِرتے میں آگے بڑھوں گی
جا کے یسوع سے سب کچھ کہوں گی
ہاتھ اُس کو لگانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
ہاتھ یسوع کو جوں ہی لگایا
اُس کی قوت نے مجھ کو بچایا
گیت یسوع کے گانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
دنیا والوں نہ روکو مجھے حال دل کا سُنانے دو اب یسوع کے پاس جانے دو
مجھے یسوع کے پاس جانے دو
Worshiper
Arslan John
Lyrics Video
MASIHI GEET LYRICS OFFICIAL
/ @masihigeetlyricsoffic...
for more lyrics videos click on link above mentioned
Like , Comment , Share with others
Негізгі бет Музыка Jany Do جانے دو "MUJAY YASU K PASS JANY DO " Masihi Geet by Arslan John ( Lyrics Video )
Пікірлер: 30