میں پنجاب یونیورسٹی کی طلبہ ہوں اور میں نے یہ کتاب آج سے دو مہینے پہلے پڑھی اور پڑھنے کے بعد یونیورسٹی کے جس بھی حصے پر قدم رکھا تو راجہ انور اور کنول کی داستان دل پر بوجھ سا بن کر سامنے آجاتی ۔۔۔یہ شاید اس لیے کہ میں نے راجہ کی تڑپ اور اس کے کرب کو دل سے محسوس کیا ۔۔۔وقت کس قدر ظالم ہے کتنا بدل جاتا ہے ہماری سوچ سے بلکل مختلف ہمارے خیالات سے بلکل جدا ۔۔۔میں اس وقت کو واپس دیکھنا چاہتی ہوں لیکن یہ ممکن نہیں ۔۔۔خیر یہ سب تو دل کی باتیں ہیں ۔۔۔میں راجہ صاحب کے بارے میں جاننا چاہتی ہوں اسی لیے انکی بائیو گرافی ڈھونڈھ رہی ہوں لیکن مل نہیں رہی آپکی اس ویڈیو کو دیکھ کر کتاب پڑھنے کی یاد دوبارہ تازہ ہو گئی آپ نے بہت خوبصورتی سے اس کے آخری دو خطوط کو پڑھا ہے اور ان میں جان ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔۔سلامت رہیں ۔۔۔
@riffatnaheed8280
Жыл бұрын
in ki koi autobio graphy baqaeida shakal main tu nahi..lakin yeh khat phir 'Dehshat gard shehzada 'aur ' Charkhi Jail' main in ki zati zindagi hi hai..phir Raja ab Bhutto ki cabinet main thai baad main Noon League main bhi gaey..is khat main jis Parvez Rashid ka zikar hai wo bhi Marium Nawaz ke mashhoor sathi hain..
@mahnoorkhan7425
8 ай бұрын
Kuch mile to mujhe bhi batana plzz
@dukhtarakhtar
4 ай бұрын
Mujy kanwal ka ghum b dikhaaa, Khair ksii ko kanwal ka bad ka koi ata pata ho to bataye. Sunnay may Aya tha fb ki aik post say k us nay b aik taqreer ki thi shadi k bad apni taraf ki Kahani bayan krny k Liye Punjab university may?
Пікірлер: 4