Kia p type n type k sath aik strength may use karsakty hay bro
@uaelectricalpoints
23 күн бұрын
Ya
@uaelectricalpoints
23 күн бұрын
Zayada masla nai kar sakty hain
@Gul4220
5 ай бұрын
سردی ہو یا گرمی دھوپ اگر چمکدار ہے تو اے گریڈ پینل بہترین پرفارم کرے گا گرمی یا سردی کے موسم سے اسکا کوئی تعلق نہیں ہوتا سر بس دھوپ صاف اور چمکدار ہو بلکہ آپکو یہ بات بھی بتا دوں کہ ایکسٹرا ہیٹ سے پینل کی پروڈکشن بڑھنے کے بجائے وقتی طور پہ کچھ تھوڑی 🤏 کم ضرور ہو جاتی ہے
@sadaqatkhan4207
5 ай бұрын
Agree.. With you but depend on the wire and tilt angle also
Пікірлер: 10