جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو ❤️🎉🌹🎊🌺
#eidmiladunnabi ( S.a.w.w) #muhammadﷺ ,
کتنا عظیم احسان ہے یہ پیدائش محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،
سرکار مدینہ راحت قلب وسینہ ، احساس محبت ، بہار کی نوید ،
قبر میں سرکار آئیں تو میں قدموں پر گروں
گر فرشتے بھی اٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں
ان کے پالے ناز سے میں اے فرشتو کیوں اٹھوں
مر کے پہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے
Follow links :
FB :nusratdilshad72@gmail.com
Twitter: @NusratDurani
Instagram:
@durraninusrat
Негізгі бет جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام عاشقان رسول کو مبارک ہو ❤️🎉🌹🎊🌺
Пікірлер: 51