ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین
@TariqFaizan-bl1xg
2 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی صاحب کا سایہ ہم پہ تا دیر قاٸم و داٸم فرماۓ
@alihassanattari6301
2 ай бұрын
لیڈر کی اہمیت کمال
@hafizasadali907
2 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@MuhammadAdnan-qy7rw
2 ай бұрын
کیا بات ہے مدینے کی
@sayadmujtabashah2530
2 ай бұрын
دعوتِ اسلامی زندہ باد 💖🌼
@yousufibrahim2003
2 ай бұрын
ما شآء اللّٰہ ۔۔۔بہت اچھا سلسلہ ۔
@Alipathan12512
2 ай бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ سمجھانے کا انداز بہت ہی پیارا الله پاک سلامت رکھےمفتی محمد قاسم عطاری کو آمین ❤❤❤
@WaseemFarsellingdesign-fc4rk
2 ай бұрын
🎉🎉ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
@nadeemgondal2305
2 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ ؤألۂ وسلّم
@AsifAliOn
2 ай бұрын
◾ ٹائم لائن◾ 2:12 لیڈر شپ کیا ہے؟ 3:54 لیڈر کی ضرورت و اہمیت کیا ہے؟ 6:05 لیڈر اور ایڈمنسٹریٹر / مینیجر میں فرق۔ 9:46 کیا لیڈر شپ کی صلاحیت قدرتی ہوتی ہے یا محنت سے بھی یہ صلاحیت پیدا کی جاسکتی ہے؟ 11:45 لیڈر میں کیا صلاحیتیں، خصوصیتیں اور خوبیاں ہونی چاہئیں؟ 20:48 لیڈر بننے کی قیمت کیا ہے؟ لیڈر بننے کا طریقہ کیا ہے؟ 31:38 اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کرنے کا طریقہ 33:08 اپنے اندر قوت فیصلہ پیدا کرنے کا طریقہ 36:39 کیا لیڈر شپ کی خواہش رکھنی چاہیے؟ 38:02 لیڈر بننے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟
ہم نے پڑھا ہے کہ ایصال الی المطلوب الله کا کام ہے، بندے محض ارائة الطريق کا کام کرتے ہیں ۔ پھر لیڈر کیسے منزل تک پہنچا سکتا ہے؟ ارشاد فرمائیں!
@MuhammadAsif-dk3bu
2 ай бұрын
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام علیکم عرض ہے کہ مغربی ممالک نے ٹیکنالوجی میں ترقی کرکے بہت سی جدید مشینری ایجاد کرلی اور مضبوط سسٹم و اتحاد بناکر باقی دنیا پر حاوی ہیں۔ہمارے بہت سے عالم حضرات و شاعروں نےلکھا ہے کہ یہ مشینری شیطان کی طرف سے مغرب کو سہارا۔ ابلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا مشینری بھی اللہ تعالی کی مخلوق ہی ہے تو اسکو شیطان کیطرف ہمارے علما منسوب کرتے ہیں۔ اس پر ویڈیو کلپ بنائیں واضح کریں اس حوالہ سے شریعی حکم کیا ہے قران و حدیث و اکابر علما کے حوالہ سے رہنمائی فرمائیں۔تفصیلا
@HafizofficialChakwal
2 ай бұрын
سوال۔۔؟ دعوت اسلامی ختم نبوت پر کیوں نہیں بولتی اب جو عدالت نے ختم نبوت کے بارے میں فیصلہ دیا ہے اس پر دعوت اسلامی نےکوئی بیان نہیں دیا
Bhai unho ne jwab or fatohat diye howe he bus nam nhi lete
@AamilRaza-v2z
2 ай бұрын
صحیح
@alihassanattari6301
2 ай бұрын
دعوت اسلامی میں آۓ آپ اس کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجے گا آپ کو جواب مل جاۓ گا ان شاء اللہ
@KhanZada-z9l
2 ай бұрын
دعوت اسلامی کے بارے میں آپ جانتے نہیں اگر قریب آکر انصاف کی نظر سے دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ دعوت اسلامی جیسا ختم نبوت پر موجودہ دور میں کوئی کام نہیں کررہا سب جماعتیں صرف زبانی کلامی ہیں جبکہ دعوت اسلامی عملی طور پر کام کرکے دکھائی ہے
Пікірлер: 36