Mashallah shah sahib Allah apko shat wali iman wali lmmbi zindgi de
@khawarziakhawar7184
7 жыл бұрын
subhanallah
@ijazshaheen143
8 жыл бұрын
very nice vedio
@abidmajeed9287
8 жыл бұрын
Marshall
@masmar9211
5 жыл бұрын
Very nice
@rajanajam7433
10 ай бұрын
V . Nice
@imrankhanb7515
8 жыл бұрын
v nice video
@imrankhanb7515
8 жыл бұрын
v nice
@na789
2 жыл бұрын
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : إِنِّی عِنْدَ اﷲِ فِيْ أُمِّ الْکِتَابِ لَخَاتَمِ النَّبِيِّيْنَ، وَإِنَّ آدَمَ لَمُنْجَدِلٌ فيْ طِيْنَتِه. 1. احمد بن حنبل، المسند، 4 : 128 2. حاکم المستدرک، 2 : 656، رقم : 4175 ’’میں اللہ تعالیٰ کے ہاں (اس وقت بھی) ام الکتاب میں خاتم النبیین تھا جب آدم ابھی خمیر سے پہلے مٹی میں تھے۔‘‘
@na789
2 жыл бұрын
سورہ النساء [4:70] وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیۡقِیۡنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیۡنَ ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیۡقًا ﴿ؕ۷۰﴾ اور جو بھی اللہ کی اور اِس رسول کی اطاعت کرے تو یہی وہ لوگ ہیں جو اُن لوگوں کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا ہے (یعنی) نبیوں میں سے، صدیقوں میں سے، شہیدوں میں سے اور صالحین میں سے۔ اور یہ بہت ہی اچھے ساتھی ہیں۔
@na789
2 жыл бұрын
اُم المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: لوگو ! آنحضرت ﷺ کو خاتم النبیین تو کہو مگر ہر گز یہ نہ کہو کہ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا ۔ (علامہ جلال الدین سیوطی ۔ تفسیر الدرالمنثور جلد 5 صفحہ 386)
@na789
2 жыл бұрын
سورہ الا عراف [7:36] یٰبَنِیۡۤ اٰدَمَ اِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ رُسُلٌ مِّنۡکُمۡ یَقُصُّوۡنَ عَلَیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ ۙ فَمَنِ اتَّقٰی وَ اَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۳۶﴾ اے ابنائے آدم! اگر تمہارے پاس تم میں سے رسول آئیں جو تم پر میری آیات پڑھتے ہوں تو جو بھی تقویٰ اختیار کرے اور اصلاح کرے تو ان لوگوں پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور وہ غمگین نہیں ہوں گے۔
@na789
2 жыл бұрын
اصدق الصادقین و خاتم النبیین حضرت محمد مصطفےٰﷺ نے فرمایا ہے کہ “میرے اور اس یعنی عیسیؐ کے درمیان کوئی نبی نہیں۔” وليس بيني وبينه نبي۔ رواه البخاري ومسلم
@na789
2 жыл бұрын
’’تمام نبوتیں اس پر ختم ہیں اور اس کی شریعت خاتم الشرائع ہے ۔ مگر ایک قسم کی نبوت ختم نہیں یعنی وہ نبوت جو اس کی کامل پیروی سے ملتی ہے اور جو اس کے چراغ میں سے نور لیتی ہے وہ ختم نہیں ۔ کیونکہ وہ محمدی نبوت ہے یعنی اس کا ظل ہے اور اسی کے ذریعہ سے ہے اور اسی کا مظہر ہے اور اسی سے فیض یاب ہے ۔ ‘‘ (چشمہ معرفت ۔روحانی خزائن جلد 23صفحہ340) (1835-1908) بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام
@na789
2 жыл бұрын
اعلیٰ درجہ کا نور ’ وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا تھا۔ یعنی انسان کامل کو ۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔ نجوم میں نہیں تھا ۔ قمر میں نہیں تھا ۔ آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔ وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔ وہ لعل اور یاقوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا ۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا ۔ صرف انسان میں تھا ۔ یعنی انسان کامل میں ۔ جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سیّد و مولیٰ سید الانبیاء سیّد الاحیاء محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ‘ (آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۱۶۰) اپنے آقا و مطاع حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ سے بانی جماعت احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ (1908-1835)ک مسیح و مہدی علیہ السلام کی بیمثال محبت آپ کی تحریرات کی روشنی میں:
@na789
2 жыл бұрын
حضرت محی الدین ابن عربی قول رسول کہ رسالت اور نبوت منقطع ہوگئی ہے ۔ میرے بعد نہ کوئی رسول ہے نہ کوئی نبی ، سے مراد یہ ہے کہ اب ایسا نبی نہیں ہوگا جو میری شریعت کے مخالف شریعت پر ہو ۔ بلکہ جب کبھی کوئی نبی ہوگا تو وہ میری شریعت کے حکم کے ماتحت ہوگا۔ (فتوحات مکیہ جلد2 صفحہ3)
@na789
2 жыл бұрын
کیا حضرت علی آخری ولی ہیں یا درجہ میں سب سے افضل ہیں ؟ حضور ﷺ نے فرمایا : اَنَاخَاَتمُ الْاَنْبِیَاءِ وَاَنْتَ یَا عَلِیُّ خَاتَمُ الْاَوْلِیَاءِ میں خَاتَم الانبیاء ہوں اور اے علی تم خَاتَم اولیاء ہو ۔ (تفسیر عمدۃالبیان ج۲ص۲۸۴مناقب آل ابی طالب مصنفہ محمد بن علی بن شہر اشوب متوفی۵۸۸ھ۔ج۳ص۲۶۱)۔
@na789
2 жыл бұрын
کیا حضور ﷺ کی مسجد آخری مسجد ہے یا درجہ میں سب سے افضل ہے ؟ سیدنا ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا “ فانی آخر الانبیاء وان مسجدی آخرالمساجد ۔ میں آخری نبی ہوں اور میری مسجد آخری مسجد ہے۔ مسلم 507/1394 دارالسلام۔
@na789
2 жыл бұрын
اَبُوْبَکْرٍ خَیْرُالنَّاسِ اِلَّا اَنْ یَّکُوْنَ نَبِیٌّ حضرت ابوبکرؓ سب انسانوں سے بہتر ہیں سوائے اس کے کہ آئیندہ کوئی نبی پیدا ہو ۔ (کنزالعمال جلد نمبر۱۱۔حدیث۳۲۵۴۸۔مطبوعہ مکتبۃ الترا ث اسلامی۔حلب)
@na789
2 жыл бұрын
آخری نبی ۔۔یہ عقیدہ قرآن اور حدیث کے خلاف ہے اور یہ قرآن کا منشاء بھی نہیں ہے جو مشہور کر دیا گیا ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ بھٹو زندہ ہے جبکہ یہ غلط ہے ۔ اس مسئلہ میں چار اہم اور ضروری امور ہیں ۔ نمبر ۱۔ آخری سے مراد ہے حضور ﷺآخری شریعت والے نبی ہیں نہ کہ قطعی ۔کیونکہ آپ پر شریعت مکمل ہو گئی ہے ۔ ویسے بھی اکثر نبی سابقہ شریعتوں والے تھے (مثلاً حضرت ہارونؑ ، یوسفؑ ، یونسؑ اور عیسی علیہ السلام وغیرہ ) مگر چند نبی حامل شریعت تھے (مثلاً حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت محمدمصطفے ﷺ) نمبر ۲۔ بغیر شریعت کے نبی آ سکتا ہے یعنی اُمتی نبی یا سابقہ شریعت والا مگر نئی شریعت والا نہیں آسکتا ۔ نمبر۳۔ اگر کوئی نبی نہیں آسکتا تو عیسی علیہ السلام بھی نہیں آ سکتے ۔ ورنہ وہ آخری ہو جائیں گے ۔ اس بارے میں بہت سی واضح آیات اور احادیث موجود ہیں ۔ نمبر ۴۔ آپ آخری ہیں مقام کے لحاظ ہے درجے میں سب نبیوں سے اونچے نہ کے زمانے کے لحاظ سے +40:34 کہنے لگے کہ یوسف علیہ السلام کے بعد نبی نہیں ہو گا ۔
Пікірлер: 23